اتوار کے روز غزہ کی پٹیمیں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائی میں ایک صہیونی افسر ہلاک اور ایک فوجیزخمی ہو گیا۔
اسرائیلی میڈیا نے اطلاعدی ہے کہ مقبوضہ شمالی غزہ میں "ساجور” کے علاقے سے انجینیرنگ یونٹ کا ایکافسر غزہ کی پٹی میں ایک مشکل واقعے میں مارا گیا، جب کہ دوسرا فوجی شدید زخمیہوا۔
رواں جولائی کے آغاز سےلے کر گذشتہ جمعرات تک اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی، مغربی کنارے اور شمالیمقبوضہ فلسطین میں لڑائی کے محاذوں پر 9 افسروں اور فوجیوں کو ہلاک کرنے کا اعلانکیا ہے۔
گذشتہ سال 7 اکتوبر کوجنگ شروع ہونے کے بعد سے ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 677 تک پہنچ گئی۔
جبکہ زخمی فوجیوں کیتعداد 4049 بتائی جاتی ہے۔ جن میں زمینی لڑائیوں میں 257 زخمی شامل ہیں۔