اسرائیل کے ایک اعلیٰسکیورٹی اہلکار نے جمعہ کی صبح کہا ہے کہ آنے والے ہفتے اسرائیلی فوج کی حیثیت اورجنگ کے لیے اس کی تیاری کے حوالے سے اہم ہیں۔
عبرانی چینل 12 نےسینیر سکیورٹی اہلکار کے حوالے سے کہا کہ اسرائیلی فوج ایک ماہ کے اندر جنگ لڑنے کےلیے اپنی تیاری کھو سکتی ہے۔
اس نے خبردار کیاکہ "آنے والے ہفتے جنگ لڑنے کے لیے اس کی اہلیت اور تیاری کے حوالے سے فیصلہ کنہوں گے۔ مختلف ریزرو یونٹوں کے افسران اور ممبران کے احتجاج کے سائز میں فرق ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ "ایک ماہ کے اندر اسے جنگ کی تیاری میں دشواری کا سامنا کرنا پڑے گا، خاص طورپر فضائیہ میں۔