قابض صہیونی فوج نے منگل کو علی الصبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے 8 فلسطینی شہریوں کو اغوا کر لیا۔
قابض صہیونی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل اہداف پر حملوں میں ملوث آٹھ فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے رام اللہ اور قلقیلیہ میں متعدد گھروں کی تلاشی لی اور توڑ پھوڑ کی۔
انہوں نے کہا کہ چھاپوں میں 8 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا جب میں ایک 16 سالہ فلسطینی بچہ اور ایک سابق قیدی بھی شام ہے ۔