شنبه 16/نوامبر/2024

صہیونی فوج نے نابلس میں آثار قدیمہ کی جگہ کو فوجی علاقہ قرار دے دیا

جمعرات 9-مئی-2019

قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی شام نابلس کے شمال میں البرقع گاوں میں آثار قدیمہ کی جگہ پر دھاوا بول دیا اور اسے فوجی علاقہ قرار دے دیا۔

مقامی ذرائع نے کہا کہ قابض صہیونی فوج نے ألماس’أدعية کے علاقے کو بند کر دیا جو کہ ایک قدیم علاقہ ہے اور فلسطینی شہریوں کو اسمیں داخل ہونے سے روک دیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ صہیونی آبادکار جشن منانے کے لیے صہیونی فوج کی سکیورٹی میں علاقے میں داخل ہوئے 

مختصر لنک:

کاپی