اسلامی تحریکمزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ میں قابض صیہونی فوج کو ایکمکان میں بوبی ٹریپ حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد صہیونی فوجی ہلاکاور زخمی ہوگئے۔
القسام بریگیڈزنے ایک فوجی رپورٹ میں کہا کہ جنگی صفوں سے واپسی کے بعد ہمارے مجاہدین نے ایک بوبیٹریپ مکان کو دھماکے سے اڑادیا جس میں متعدد قابض فوجی موجود تھی۔
ایک دوسریکارروائی میں القسام مجاھدین دو صہیونی ٹینکوں کو’الیاسین 105‘ شیل سے نشانہبنایا۔
گذشتہ روز القسامبریگیڈز نے چار اسرائیلی گاڑیوں کو نشانہ بنانے اور ایک فوجی کو سنائپرنگ سے ہلاککرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس سے قبل جبالیہ میں اسرائیلی فوج نے اپنے تین فوجیوں کیہلاکت کا اعتراف کیا تھا۔