جمعه 15/نوامبر/2024

حزب اللہ کے حملے میں شمالی فلسطین میں اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

پیر 15-جنوری-2024

 

لبنان کی سرحد کےساتھ اسرائیلی علاقے میں ٹینک شکن میزائل کے داغے جانے سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاکجبکہ ایک اسرائیلی عورت شدید زخمی ہو گئی ہے۔

 

مبینہ طور پر یہمیزائل اتوار کے روز ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کی طرف سے داغا گیا تھا۔ یہ باتاسرائیلی ایمبولینس سروس کی طرف سے بتائی گئی ہے۔

 

اسرائیلی فوج نےاس واقعے میں ایک اسرائیلی کے مارے جانے کے بارے میں کہا ہے کہ میزائل ایک مکان کولگا۔ جس کے نتیجے میں ایک عورت شدید زخمی ہوئی جبکہ ایک مرد ہلاک ہو گیا۔

 

اتوار کی صبح اسواقعے سے پہلے اسرائیلی فوج نے لبنان کے اندر حزب اللہ کے چار جنگجووں کو ہلاککرنے کی اطلاع دی تھی۔ جس کے کچھ گھنٹے بعد یہ واقعہ رونما ہوا۔

 

واضح رہے ساتاکتوبر 2023 کے بعد سے حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان مسلسل گولہ باری کاتبادلہ جاری ہے۔ جبکہ رواں ماہ سے بیروت میں بھی اسرائیلی کے ڈرونز کے حملوں سے اسدو طرفہ کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی