جمعه 15/نوامبر/2024

یہودی آبادکاری

غرب اردن میں یہودیوں کی آباد کاری کے لیے 3500 نئے مکانات کی منظوری

آج بدھ اور کل جمعرات کواسرائیلی سول انتظامیہ کی سپریم پلاننگ کمیٹی نے مغربی کنارے کی زمینوں پر قائم بستیوں میں 5300 نئے سیٹلمنٹ یونٹس کی تعمیر کی منظوری دی۔

’یہودی آبادکاری کا خطرناک منصوبہ جو بیت المقدس کا چہرہ بدل دے گا‘

مقبوضہ بیت المقدس کے کونے کونے میں غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر میں تیزی کے ساتھ، قابض اسرائیلی بلدیہ نے گذشتہ روز انکشاف کیا کہ شہرمیں یہودی آباد کاری کے بہت سے منصوبوں پر پہلے سے عمل ہو رہا ہے

مغربی کنارے کے علاقوں کوالگ کرنے کے منصوبوں پر وارننگ

فلسطینی ماہرین اور مبصرین نے اسرائیلی کنیسٹ کے انتخابات کے نتائج کی روشنی میں آنے والے عرصے کے دوران مغربی کنارے میں آباد کاری کے منصوبوں کو دوگنا کرنے سے خبردار کیا ہے، جس نے قابض حکومت میں انتہا پسند آباد کاروں اور دائیں بازو کی جماعتوں کی موجودگی کو تقویت بخشی ہے۔

یہودی آباد کاروں کا فلسطینی بچے پر تشدد، خاندان کو گھرجانے سے روک دیا

گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک 15 سالہ بچے کو یہودی شرپسندوں نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہودی آبادکاروں کےقبلہ اول پردھاوے، فلسطینی نمازیوں کو جرمانے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل جمعرات کو59 یہودی طلبا سمیت 104 یہودی آباد کاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ دوسری جانب قابض صہیونی حکام نے مسجد اقصیٰ میں نماز کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو نماز کی ادائی کی آڑ میں بھاری جرمانے کرنا شروع کیے ہیں۔

عرب پارلیمانی اتحاد کی الخلیل میں یہودی آبادکاری کے منصوبے کی مذمت

عرب ممالک کے نمائندہ پارلیمانی اتحاد نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے ایک نئے اشتعال انگیز منصوبے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اسرائیل کا فلسطینیوں کو51 ہزار کنال زرعی اراضی سے محروم کرنے کا منصوبہ

فلسطین میں یہودی آباد کاری کے امور پرنظررکھنے والے تجزیہ نگار نےخبردار کیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی طرف سے وادی اردن کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کے نتیجے میں فلسطینی وادی اردن کے 51 ہزار کنال زرعی رقبے سے محروم ہوجائیں گے۔

وادی اردن میں یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں پر تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے وادی اردن کے طوباس شہر میں شاہراہ 90 کے قریب یہودی آبادکاروں اور اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے جاری

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔مرکزاطلاعات فلسطین کےمطابق کل بدھ کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 80 یہودی آباد کاروں، یہودی طلباء اور صہیونی انٹیلی جنس حکام سمیت درجنوں یہودیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر بے حرمتی کی۔پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں نے مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ کل بدھ کو اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی آباد کار الگ الگ گروپوں کی شکل میں قبلہ اول میں داخل ہوئے۔یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل تھے جو سنہ 1967ء سے زیرقبضہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے رہے۔

یہودی آبادکاروں کے عید ‘پوریم’ پر قدیم الخلیل میں اشتعال انگیز دھاوے

اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں گذشتہ روز یہودی شرپسندوں کی بڑی تعداد نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں تاریخی مقامات پردھاوے بولے اور مذہبی تعلیمات کے مطابق رسومات ادا کیں۔