
امریکہ نے غزہ میں نسل کشی کے خلاف آواز اٹھانے والی یو این عہدیدار فرانسسکا البانیز کے خلاف تلوار سونت لی
جمعرات-3-اپریل-2025
نیویارک – ایجنسیاں اقوام متحدہ میں واشنگٹن مشن نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کو ایک مکتوب بھیجا ہے جس میں اقوام متحدہ کی باڈی کے لیے خصوصی نمائندے کے طور پر فرانسسکا البانیز کی تقرری کی تجدید کی مخالفت کی ہے۔ غزہ میں تباہی کی […]