جمعه 15/نوامبر/2024

یونیسف

غزہ: 10 میں سے 9 بچےنشوونما کے لیے ضروری خوراک سے محروم

اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے (یونیسیف) نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 10 میں سے 9 بچے صحت مند نشوونما اور پرورش کو یقینی بنانے کے لیے مناسب خوراک محروم ہیں۔

غزہ پر اسرائیل کی جنگ میں 14 ہزار سے زائد بچےشہید ہوچکے: یونیسیف

اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے (یونیسیف) نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ میں 7 اکتوبر سے اب تک 14000 سے زیادہ فلسطینی بچے مارے جاچکے ہیں۔ یونیسیف نے ایک بار پھرجنگ بندی کے مطالبے کی تجدید کی۔

غزہ کے بچوں کے ویکسین سے محروم ہونے کا خطرہ ہے: یونیسیف

اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے بچے جو گذشتہ 7 اکتوبرسے مسلسل اسرائیلی بمباری کا شکار ہیں ویکسین سے محروم ہونے اور بیماریوں کے انفیکشن میں اضافے کے خطرے سے دوچار ہیں۔

اسرائیلی جنگ کی وجہ سے غزہ کے 80 فیصد بچوں قحط کا سامنا ہے: یونیسف

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں لوگ خوراک کے حصول کے لیے اپنا مال بیچ رہے ہیں۔ دوسری طرف بچوں کے عالمی ادارے ’یونیسیف‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 80 فیصد سے زیادہ بچے "خوراک کی شدید قلت، غربت اور قحط کا شکار ہیں۔"

سال 2019ء میں اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 59 فلسطینی بچے شہید

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم 'یونسیف' کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجےمیں اب تک 59 فلسطینی شہید اور 3472 زخمی ہوئے۔ قابض فوج کے ہاتھوں ہرماہ اوسطا 200 فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا جاتا ہے۔

مشرق وسطیٰ میں 16 ملین بچے غذائی قلت کا شکار ہیں: یونیسیف

اقوام متحدہ کے بچوں کے لیے ادارے'یونیسف' نے اتوار کے روز جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا ہے شام ، یمن ، لیبیا اور سوڈان میں تنازعات کی وجہ سے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں پانچ سال سے کم عمر کے 16 ملین سے زیادہ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔

اسرائیل معصوم فلسطینی بچوں کا قتل عام بند کرے: یونیسیف

بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم'یونیسیف' نے قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینی بچوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی بچوں کا قتل عام فوری بند کرنے اور بچوں‌ پر گولیاں چلانے والے فوجیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

شام میں خانہ جنگی سے 15 لاکھ افراد معذور!

عالمی ادارہ برائے اطفال ’یونیسیف‘ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام میں سنہ 2011ء کے بعد سے اسد رجیم کے خلاف جاری بغاوت کے دوران اب تک کم سے کم 15 لاکھ افراد معذور ہوچکے ہیں۔

شام میں بچوں کا قتل عام دُنیا کےلیے لمحہ فکریہ ہے:یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ’یونیسیف‘ نے کہا ہے کہ سنہ 2016ء شام کے بچوں کے لیے بدترین سال رہا کیونکہ شام میں جاری جنگ کے دوران سب سے زیادہ بچے اسی سال ہلاک ہوئے ہیں۔

برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کے طلباء نے اسرائیل کا بائیکاٹ کردیا

برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کے طلباء بھی صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری تحریک میں شامل ہوگئے ہیں۔ ادھر ایک دوسری پیش رفت میں لبنان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال’یونیسیف‘ نے اسرائیل میں سیکیورٹی سروسز مہیا کرنے والی یورپی کمپنی ’جی فور ایس‘ کا بائیکاٹ کردیا ہے۔