جمعه 15/نوامبر/2024

گرفتاری کی کاروائیاں

نسل کشی کی جنگ کے دوران بعد سے 11400 فلسطینی پابندی سلاسل

سات اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی پرفلسطینیوں کی مسلط کی گئی نسل کشی کی جنگ کے آغاز کے بعد سے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس سےحراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 11400 تک پہنچ گئی ہے۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن،50 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض صہیونی فوج نے گھر گھر تلاشی کی تازہ مہم کے دوران درجنوں فلسطینی شہریوں کوحراست میں لے لیاہے۔گرفتار کیے جانے والے فلسطینیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

مغربی کنارے میں قابض فوج کے چھاپے، تشدد، متعدد فلسطینی زخمی اور گرفتار

مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کے ایک بڑے چھاپے کے دوران آج جمعرات کو متعدد فلسطینی شہری زخمی اور کئی کو گرفتار کرلیا گیا۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، تین خواتین سمیت 17 گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بڑے سرچ آپریشن اور چھاپہ مار مہم شروع کی۔ اس مہم کے دوران قابض فوج نے تین خواتین رہ نماؤں سمیت کم سےکم 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیاہے۔ ان میں پاپولر فرنٹ کے اسیر رہ نما اور جماعت کے جنرل سیکرٹری قید احمد سعدات کی اہلیہ عبلہ سعدات بھی شامل ہیں۔

عبلہ سعدات کی گرفتاری فلسطینی خواتین کی استقامت پر حملہ

پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین نےزور دے کر کہا ہے کہ جماعت کے اسیر رہ نما اور سیکرٹری جنرل احمد سعدات کی اہلیہ عبلہ سعدات کی گرفتار فلسطینی خواتین کے عزائم کو شکست دینےکے لیےقابض صہیونی فوج کا ایک نیا جرم ہے۔

قابض اسرائیلی فوج کےمغربی کنارے میں چھاپے، متعدد شہری گرفتار

پیرکی صبح قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے کئی علاقوں پر دھاوا بول دیا اور گھروں پر چھاپے مار کر متعدد شہریوں کو گرفتار کر لیا۔

قابض فوج کی غرب اردن اور القدس میں گرفتاری مہم، متعدد فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی ایک بڑی مہم شروع کی، جس میں تصادم اور مسلح جھڑپیں ہوئی ہیں۔

اسرائیلی فوج نے غرب اردن سے 12 فلسطینی گرفتار کرلیے

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اج سوموار کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوکے دوران ایک صحافی سمیت کم از کم 12 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں چھاپے، متعدد فلسطینی گرفتار

اسرائیلی قابض افواج نے بدھ کی صبح سویرے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی مہم شروع کی جس میں کئی علاقوں میں تصادم بھی شامل تھا۔

جنین میں جھڑپیں اور قابض فوج کی دوسرے شہروں میں تلاشی

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی مغربی کنارے کے کئی شہروں پر دھاوا بول دیا اور گھرگھر تلاشی کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا جب کہ کئی شہروں میں جھڑپیں ہوئیں۔