قابض اسرائیلی فوج کی بیروت پر لگا تاروحشیانہ بمباری
ہفتہ-28-ستمبر-2024
قابض صہیونی فوج کی طرف سے لبنان میں وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
ہفتہ-28-ستمبر-2024
قابض صہیونی فوج کی طرف سے لبنان میں وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعرات-21-مارچ-2024
فلسطینی میڈیا کے مطابق جمعرات کی صبح قابض فوج نے غزہ شہر کے مغرب میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس کی ایک عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا۔
منگل-24-اکتوبر-2023
صیہونی قابض افواج نے غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی جارحیت مسلسل اٹھارہویں روز میں داخل ہوتے ہی آخری گھنٹے میں پے در پے قتل عام کا ارتکاب کیا۔ جس کے نتیجے میں مزید کئی فلسطینی جن میں زیادہ ترخواتین اور بچے ہیں جام شہادت نوش کرگئے۔
اتوار-12-ستمبر-2021
قابض اسرائیلی فوج نے کل ہفتے کے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں متعدد اہداف پر شدید بمباری کی تاہم اس بمباری میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
بدھ-25-اگست-2021
قابض صہیونی فوج نے طیاروں کے ذریعےغزہ کی پٹی پر گذشتہ شب دوبارہ بمباری کی۔
منگل-6-اکتوبر-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں متعدد فیلڈ مراکز پر وحشیانہ بمباری کی ہے تاہم اس بمباری کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پیر-6-جولائی-2020
اسرائیلی فوج نے اتوار اور سوموار کی درمیانی شب اور آج صبح فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پر جنگی طیاروں سے بمباری کی ہے۔ بمباری میں مشرقی غزہ اور دیگر مقامات پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
منگل-25-فروری-2020
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر سوموار اور منگل کی درمیانی شب دوبارہ بمباری کی ہے۔ دوسری طرف فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے قابض فوج اور یہودی کالونیوں پر راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔
جمعرات-26-دسمبر-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے پانچ میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ میں متعدد اہداف پر جنگی طیاروں سے بم باری کی ہے۔ تاہم اس بمباری کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
اتوار-5-مئی-2019
قابض صہیونی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری میں شہریوں کے گھروں اورعوامی املاک کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔