جمعه 15/نوامبر/2024

نمازیوں پر پابندی

قابض فوج کا مسجد اقصیٰ میں خاتون پرتشدد، دو لڑکیاں اور نوجوان گرفتار

ہفتے کی شام کو قابض صہیونی فوج نے ایک فلسطینی خاتون پر حملہ کر کےاسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس دوران دو لڑکیوں اور دو نوجوانوں کو مسجد اقصیٰ کے دروازوں سے گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی فوج کا نمازیوں پرحملہ، مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا

کل ہفتے کو اسرائیلی قابض فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائی کے لیےآنے والے درجنوں نمازیوں پر حملہ کیا اور انہیں مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا۔

لیلۃ القدر کے موقعے پراسرائیلی قابض فوج کا نمازیوں پر وحشیانہ تشدد

جمعہ کی شام اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے دروازوں میں سے ایک باب السلسلہ کے قریب متعدد نمازیوں پر حملہ کیا جب انہوں نے ’’لیلۃ القدر‘‘ کی شام اور تراویح کی نماز ادا کی۔

ماہ صیام کا پہلا جمعہ، بیت المقدس اسرائیلی فوجی چھاؤنی میں تبدیل

ماہ صیام کے پہلے جمعۃ المبارک کو آج اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکنے کے لیے شہر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا۔

تشدد کے باوجود 35 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز تراویح

پیر کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل دوسرے روز بھی مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کیا۔ دوسری جانب اسرائیلی قابض فوج اور پولیس کی طرف سے غنڈہ گردی اور پر تشدد ہتھکنڈوں کے استعمال کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی با جماعت نماز ادا کی۔

قابض فوج کا نمازیوں پر حملہ،قبلہ اول میں پہنچنے سے روکنا نازی رویہ ہے

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ صیہونی قابض افواج کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ اور انہیں مسلسل تیرہویں جمعہ کو مسجد اقصیٰ تک پہنچنے سے روکنا نازیوں کا من مانی رویہ اور مقدسات اور آزادی عبادات پر کھلا حملہ ہے۔

مسلمانوں کا مسجد اقصیٰ میں داخلہ بند کر دیا

یروشلم کے محکمہ اسلامی اوقاف نے بتایا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے قدیم شہر میں واقع مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عاید کر دی ہے۔

تین فلسطینیوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پراسرائیلی پابندی

کل جمعہ کو اسرائیلی قابض حکام نے ایک صحافی سمیت القدس کے 3 باشندوں کو مسجد اقصیٰ سے پورے ایک ماہ کے لیےبےدخل کر دیا۔

جولائی مسجد ابراہیمی اذان دینے پر54 بار پابندی،قبلہ اول پر 21 دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطین کے مغربی کنارے کے تاریخی شہرالخلیل کی تاریخی جامع مسجد ابراہیمی میں فلسطینی شہریوں کی نمازوں کی ادائی اور اذان پر پابندیوں کا ناروا اور غیرقانونی سلسلہ بدستور جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق جولائی 2023ء میں مسجد ابراہیمی کے دروبام 54 بار اذان سے محروم رہے۔

قابض اسرائیلی فوج کا تیسری رات مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر تشدد

کل بدھ کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل تیسرے روزمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کرنے کی وحشیانہ کارروائی کی جس میں مزید متعدد نمازی زخمی اور گرفتار کرلیے گئے۔