سه شنبه 03/دسامبر/2024

قابض فوج کا مسجد اقصیٰ میں خاتون پرتشدد، دو لڑکیاں اور نوجوان گرفتار

اتوار 25-اگست-2024

ہفتے کی شام کوقابض صہیونی فوج نے ایک فلسطینی خاتون پر حملہ کر کےاسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ اسدوران دو لڑکیوں اور دو نوجوانوں کو مسجد اقصیٰ کے دروازوں سے گرفتار کر لیا۔

 

دمشق گیٹ میںقابض فوجیوں کے حملے کے بعد طبی ٹیموں نے ایک فلسطینی خاتون کو علاج کو طبی امدادفراہم کی۔

 

جب ایک نوجوانفلسطینی نے خاتون کا دفاع کرنے کی کوشش کی تو اسے قابض فوجیوں نے دو لڑکیوں سمیت ماراپیٹا اور اسے گرفتار کرلیا۔

 

قابض فوجی زیرحراست افراد کو مقبوضہ بیت المقدس کے حراستی مراکز میں لے گئے۔

 

قابض فوج نےمقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب الساھرہ میں ایک نوجوان کو تشدد کے بعد گرفتار بھیکیا۔

 

قابض فوج نے بابالمجلس کی سمت سے مسجد اقصیٰ پہنچنے والے متعدد نمازیوں کو گرفتار کر لیا۔

مختصر لنک:

کاپی