جنین میں فائرنگ سے دو فلسطینی زخمی، نابلس میں آنسو گیس
پیر-23-ستمبر-2024
مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی زخمی ہو گئے
پیر-23-ستمبر-2024
مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی زخمی ہو گئے
منگل-10-ستمبر-2024
قابض اسرائیلی حکام نے غرب اردن کے شمالی شہرنابلس کے جنوب میں واقع دیہات عصیرہ القبلیہ، بورین اور ماداما سے تقریباً 18 دونم اراضی پر قبضے کا اعلان کیا ہے۔
جمعہ-5-جولائی-2024
جمعہ کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ اور نابلس شہروں پر دھاوا بول دیا۔
پیر-1-جولائی-2024
آبادکاروں کے ایک گروپ نے پیر کی سہ پہر مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع عصیرۃ القبلیہ قصبے میں فلسطینیوں کی ملکیتی زرعی اراضی کو آگ لگا دی۔
منگل-25-جولائی-2023
اسرائیلی فوج نے منگل کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں تین فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ صہیونی فوج کے مطابق جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینیوں نے ایک گاڑی سے اسرائیلی فورسز پر فائرنگ کی تھی۔
پیر-22-مئی-2023
مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں مزاحمت کاروں کےساتھ جھڑپ میں سوموار کی صبح ایک اسرائیلی آپریشن افسر زخمی ہوگیا۔
پیر-15-مئی-2023
صیہونی قابض افواج نے آج پیر کی صبح سویرے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے نابلس میں عسکر پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا اور ایک نوجوان کو گولیاں مار کر شہید جب کہ دوسرے کو زخمی کردیا۔
جمعرات-4-مئی-2023
جمعرات کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے نابلس کے قصبے حوارہ میں شہیدہ ایمان عودہ کی نماز جنازہ کے بعد صیہونی قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 33 شہری زخمی ہوگئے۔
جمعرات-20-اپریل-2023
بدھ کی شام مزاحمت کاروں نے نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں زعترا چوکی کے قریب آباد کاروں کی بس پر فائرنگ کی اور اسے نقصان پہنچایا۔
منگل-28-مارچ-2023
شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے نابلس میں ایک ماہ قبل صیہونی قابض افواج کی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان آج منگل کی صبح اسپتال میں دم توڑ گیا۔