
قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل میں فلسطینی قیدی کا مکان دھماکے سے اڑا دیا
بدھ-9-اپریل-2025
الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل شہر میں ایک قیدی کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج کی بھاری نفری نے گذشتہ رات الخلیل شہر میں راس الجورہ پر دھاوا بولا، قیدی زید الجنیدی کے گھر کو گھیرے […]