
قابض اسرائیل نے الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا میں 5 مکانات کو مسمار کردیے
پیر-10-فروری-2025
غرب اردن میں فلسطینیوں کے مکانات مسماری مہم جاری
پیر-10-فروری-2025
غرب اردن میں فلسطینیوں کے مکانات مسماری مہم جاری
منگل-2-مئی-2023
اسرائیل کے قابض فوجیوں نے جنوبی فلسطین کے"العراقیب" گاؤں کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور قصبے کو 216 ویں مرتبہ بلڈوز کرکے ایک بار پھر بے آسرا خواتین اور بچوں کو کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پر مجبور کردیا ہے۔
جمعرات-2-مارچ-2023
فروری 2023ء کے دوران مقبوضہ بیت المقدس کے ایک نوجوان کو مبینہ طور پر رن اوور حملہ کرنے کے الزام میں شہید کیا گیا۔ اس کارروائی میں تین یہودی آباد کار ہلاک ہوئے تھے، جبکہ 3326 آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
منگل-31-جنوری-2023
اسرائیلی پولیس کی بڑی تعداد نے بلڈوزروں کے ساتھ مشرقی یروشلم کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر انہدامی کارروائیوں کا آغاز کیا۔
منگل-24-جنوری-2023
قابض اسرائیلی انتظامیہ نے فلسطینی شہری فادی ردیدہ کو اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور کیا۔
اتوار-1-جنوری-2023
اسرائیلی قابض اتھارٹی نے فلسطینی عوام کو ان کے گھروں سے بے گھر کرنے کی شدت سے جاری مہم کے سلسلے میں سال کے آخری روز وادی الجوز میں ایک فلسطینی خاندان کا دو منزلہ گھر گرا کر پورے خاندان کو بے گھرکر دیا ۔
جمعہ-9-دسمبر-2022
اسرئیلی قابض اتھارٹی نے جمعرات کے روز فلسطینیوں کے اپنی بھیڑ بکریوں کے لیے بنائے باڑے اور دوسرے زرعی عمارات کے ڈھانچے مسمار کر کر دیے۔ قابض اتھارٹی کی طرف سے یہ کارروائی 1948 کے زیر قبضہ علاقے قلیلی ریجن میں کی گئی ہے۔
بدھ-7-دسمبر-2022
اسرائیلی قابض فورسز نے منگل کے روز متعدد فلسطینیوں کو گھروں کو تعمیر سمیت دیگر تعمیرات روکنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اسرائیلی قابض فورسز اس سلسلے میں سلفیت اور طوباس میں زیر تعمیر کئی گھروں اور دوسری زیر تعمیرات کی تصاویر لے لی گئی ہے۔
جمعہ-25-نومبر-2022
اسرائیلی قابض اتھارٹی کے بلڈوزروں نے کفر قاسم میں فلسطینی کا زیر تعمیر مکان مسمار کر دیا ہے۔ یہ واقعہ جمعرات کے روز 1948 کے مقبوضہ علاقے میں پیش آیا ہے۔
جمعرات-17-نومبر-2022
قابض اسرائیلی اتھارٹی نے مقبوضہ یروشلم میں ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کر دیا ہے۔ مقامی ذریعے کے مطابق فلسطینیوں کے گھروں کے لیے مختص انہدامی عملے نے اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں بدھ کے روز صلاح الدین سٹریٹ پر دھاوا بولا۔