لبنان سے میزائل حملے ایک اسرائیلی فوجی اور ایک آباد کار ہلاک
جمعرات-7-نومبر-2024
اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا کہ بدھ کی سہ پہر ’اویم‘ یہودی بستی پر میزائل حملے میں ایک فوجی ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔
جمعرات-7-نومبر-2024
اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا کہ بدھ کی سہ پہر ’اویم‘ یہودی بستی پر میزائل حملے میں ایک فوجی ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔
پیر-4-نومبر-2024
لبنانی اسلامی مزاحمت حزب اللہ نے پیر کے روز اعلان کیا ہےکہ اس نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کی تنصیبات اور کالونیوں پر 27 میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد حملے شروع کرنے کے اعلان کے اگلے ہی دن شمالی اسرائیل میں ایک فضائی کنٹرول یونٹ اور 4 بستیوں پر تازہ میزائلوں سے بمباری کی ہے۔
اتوار-27-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز جنوبی لبنان میں ہونے والی لڑائیوں میں دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا۔
اتوار-27-اکتوبر-2024
لبنان میں اسلامی مزاحمت (حزب اللہ) نے ہفتے کی شام شمالی مقبوضہ فلسطین میں 25 یہودی بستیوں کے رہائشیوں سے فوری طور پر انخلاء کا مطالبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ ان بستیوں کو فوری طورپر خالی کیا جائے کیونکہ یہ اس وقت حزب اللہ کے لیے جائز ہدف بن چکی ہیں۔
ہفتہ-19-اکتوبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈزنے شمالی غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی دراندازی کے علاقوں میں متعدد فوجی کارروائیوں کا اعلان کیا ہے جن میں دشمن کو جانی اور مالی نقصان سے دوچار کیا گیا۔
جمعرات-17-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی افواج نے مسلسل 25ویں روز بھی لبنان پر اپنی خونریز جنگ جاری رکھی ہوئی ہے جس میں شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعرات-17-اکتوبر-2024
اسرائیلی اخبار’حدشوت‘ کے مطابق بدھ کے روز جنوبی لبنان میں پرتشدد لڑائیوں میں سات اسرائیلی فوجی ہلاک اور کم از کم 17 دیگر زخمی ہو گئے۔
اتوار-13-اکتوبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نےکہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی سروسز کی جانب سے فلسطینی مزاحمت کو دبانا ، مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمت کی عوامی حمایت کچلنے کی کوشش کرنا اور ان پر مسلسل ظلم و ستم کرنا ناقابل قبول ہے۔
اتوار-13-اکتوبر-2024
حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر شہر حیفا میں ایک دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری کو مخصوص میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
ہفتہ-12-اکتوبر-2024
آج ہفتےکو لبنانی مزاحمتی تنظیم’حزب اللہ‘ نے اعلان کیا کہ اس نے مقبوضہ شام کے گولان میں واقع قابض اسرائیلی فوج کےسوما اڈے اور کئی اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سو سے زائد میزائلوں سے بمباری کی ہے۔