سه شنبه 03/دسامبر/2024

القسام بریگیڈز کے شمالی غزہ میں قابض فوج پر کامیاب حملے

ہفتہ 19-اکتوبر-2024

اسلامی تحریکمزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈزنے شمالی غزہ کی پٹی میں قابضاسرائیلی فوج کی دراندازی کے علاقوں میں متعدد فوجی کارروائیوں کا اعلان کیا ہے جنمیں دشمن کو جانی اور مالی نقصان سے دوچار کیا گیا۔

 

القسام نے اسرائیلیفوج کے ارکان کو نشانہ بناتے ہوئے جوابی حملے اور شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ کیمپکے مغرب میں ایک فوجی بلڈوزر کو دھماکے سے اڑیا دیا جس کے نتیجے میں متعدد صہیونیفوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔

 

 

بریگیڈز نے کہاکہ اس کے مجاھدین نے ایک اسرائیلی پیدل فوج پر اینٹی پرسنل ڈیوائس کا دھماکہ کیااور اس کے ساتھ ہلکے ہتھیاروں اور دستی بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعددصہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

 

 

القسام نے ایک علیحدہفوجی رپورٹ میں اعلان کیا کہ D9فوجی بلڈوزر کو "ٹنڈوم” گولے سے نشانہ بنایا گیا۔  "شہواز” آلے سے "مرکاوہ” ٹینکمیں دھماکہ کیا۔

۔

مختصر لنک:

کاپی