چهارشنبه 30/آوریل/2025

لبنان میں اسرائیلی جارحیت

حزب اللہ کا دو فوجی کمانڈروں سمیت 13 مجاھدین کی شہادت پر سوگ کا اعلان

لبنانی حزب اللہ نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے پر اسرائیلی حملے میں مارے جانے والے فوجی کمانڈر احمد وھبی اور ابراہیم عقیل سمیت 13 دیگرمجاھدین کی شہادت کے بعد ملک بھر میں سوگ کا اعلان کیا ہے۔

حماس کی بیروت کے جنوبی علاقے پر صیہونی جارحیت کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بیروت کے جنوبی علاقے الضاحیہ پر صیہونی دشمن فوج کے طیاروں کی جانب سے ایک گنجان آباد رہائشی علاقے پر وحشیانہ اور دہشت گردانہ جارحیت کی مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

جنوبی لبنان کے کئی دیہاتوں پراسرائیلی فوج کی بمباری

ہفتے کی شام قابض اسرائیلی فوج کے طیاروں نے جنوبی لبنان کے متعدد قصبوں کو نشانہ بناتے ہوئے حملوں کا سلسلہ شروع کیا۔

جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری سے سول ڈیفنس کے 3 ارکان شہید

کل ہفتے کی شام جنوبی لبنان میں قابض اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں لبنانی شہری دفاع کے تین ارکان شہید اور دو زخمی ہو گئے۔

جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری میں خاتون شہید،ایک زخمی

کل بدھ کی شام جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری میں ایک خاتون شہید اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔