جمعه 15/نوامبر/2024

قتل عام

پریس کے خلاف جنگ،غزہ پراسرائیلی بربریت میں 122 صحافی شہید

فلسطینی میڈیا فورم نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے چار ماہ قبل غزہ پر اپنی خونریز جارحیت کے آغاز کے بعد سے اب تک 122 صحافیوں کو شہید اور درجنوں میڈیا اداروں کے ہیڈ کوارٹرز اور صحافیوں کے گھروں کو تباہ کیا ہے۔

اسرائیلی وزیر کا ایک بار پھرغزہ پرجوہری بم گرانے کا مطالبہ

اسرائیلی ثقافتی ورثہ کے وزیرامیچائی الیاہو نے غزہ کی پٹی پر جوہری ہتھیار گرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنے موقف کا اعادہ کیا ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں 8800 فلسطینی پابند سلاسل:انسانی حقوق گروپ

فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں نے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے مغربی کنارے میں "اسرائیلی" قابض افواج کے ہاتھوں گرفتاریوں کی تعداد 6255 سے تجاوز کر گئی ہے۔

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 110 دن، نہتے فلسطینیوں کاقتل عام جاری

فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ آج 110ویں روز جاری ہے۔

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کا 109 واں روز، جنگی جرائم جاری

صیہونی قابض افواج کی جانب سے غزہ کی پٹی پرمسلط کی گئی جارحیت کا مسلسل 109واں روز مزید قتل عام اور خون خرابے کے ساتھ طلوع ہوا۔

دمشق میں ایرانی مشیروں کا قتل اسرائیل کا گھناؤنا جرم:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے شام کے دارالحکومت دمشق میں کل صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے 4 فوجی مشیروں کو نشانہ بنانے والی صہیونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔

غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد 24285 ہوگئی

غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری اور نہتے فلسطینیوں کے اجتماعی قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کے روز مزید درجنوں فلسطینیوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کردیا گیا جس کے بعد سات اکتوبر سے جاری جارحیت میں شہداء کی تعداد 24285 ہوگئی ہے۔

غزہ پر جارحیت کے آغاز سے اب تک 23 ہزار سے زائد شہید اور58 ہزار زخمی

غزہ میں وزارت صحت نے پیر کے روز کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج ​نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 17 قتل عام کیے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 249 شہید اور 510 زخمی ہوئے۔

غزہ میں شہداء کی تعداد 22800 سےتجاوز کرگئی، 8000 افراد لاپتہ

غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے کل اتوار کو اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی حملوں میں شہید والوں کی تعداد 22835 ہو گئی ہے اور 58416 زخمی ہیں۔

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی بربریت، میاں بیوی اور ایک سالہ بچی شہید

مقبوضہ بیت المقدس کے قریب بیت اکسا چوکی پر اتوار کی شام تین شہریوں کو اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ شہید ہونے والے دو میاں بیوی اور ایک ان کی تین سالہ بچی شامل ہیں۔