جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی مزاحمت

اسرائیلی انٹیلی جنس افسر کا فلسطینی مزاحمت کےسامنے ناکامی کا اعتراف

اسرائیلی انٹیلی جنس سروس (شن بیٹ) کے ایک سابق سینیر افسر نے ایجنسی کی حالیہ ناکامیوں کا راز فاش کر دیا۔ انکا کہنا ہے کہ حالیہ عرصے کے دوران اسرائیل پر ہونے والے حملوں سے واضح ہوتا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی سسٹم فلسطینی مزاحمت کے سامنے بری طرح پٹ گیا ہے۔

شیخ جراح محلہ فلسطین میں مزاحمت کی مشعل راہ رہے گا: الشیخ صبری

مسجد الاقصیٰ کے مبلغ اور القدس سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ شیخ جراح محلہ فلسطین میں مزاحمت کی مشعل راہ رہے گا۔ ساتھ ہی ساتھ مسجد اقصیٰ کا محاصرہ کرنے کی غاصبانہ کوششوں کے خلاف بھی خبردار کیا ہے۔

مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے فلسطینی مزاحمت کے محاذ کھولے جائیں: مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے القدس شہر اور بابرکت مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی قابض کے حملوں کو عالمی رائے عامہ کا مسئلہ اور بین الاقوامی فیصلہ سازوں کی توجہ کا مرکز بنانا چاہیے۔

فلسطینی تنظیموں کا شہدا کا بدلہ لینے کا اعلان، اتھارٹی کو بھی وارننگ

کل اتوار کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور فلسطینی شہریوں کے قتل عام کے بعد فلسطینی قوم کی نمائندہ قوتوں نے صہیونی ریاست کا ہر سطح پر بائیکاٹ کرنے اوراسرائیل کے ساتھ ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطینی قیادت کی مسجد اقصیٰ کے خلاف سازشوں پر اسرائیل کو وارننگ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ اور دوسری مزاحمتی تنظیموں نے مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی ریاست کی جاری سازشوں اور یہودی بلوائیوں کے منظم اشتعال انگیز دھاووں کی شدید مذمت کرتے ہوئے دشمن کو اس کے نتائج پر سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے۔

غزہ میں فلسطینی مزاحمت کی فتح ونصرت سے فائدہ اٹھایا جائے:عراق

عراق کے وزیر خارجہ فوادحسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی شاندار فتح سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے سیاسی طور پر موثر اور فعال بنایا جائے۔

فلسطینی مزاحمت کے خلاف افواہوں کا بازار گرم ،پس پردہ مقاصد

جب سے فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے غزہ کی پٹی میں صہیونی دشمن کے خلاف طاقت کے توازن کے نئے اصول قائم کرنا شروع ہیں تب سے جنگ ہو یا امن صہیونی دشمن اور اس کے خیر خواہوں کی طرف سے مزاحمت کے خلاف افواہوں کا سلسلہ جاری رہا ہے۔

غزہ میں تربیتی مشقوں کے دوران حادثے میں فلسطینی مزاحمت کار شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کل سوموار کے روز تربیتی مشقوں کے دوران ایک فلسطینی مزاحمت کار غلطی سے گولی چلنے کے باعث جام شہادت نوش کرگیا۔

نیتن یاھو کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا کرچھوڑیں گے:القدس بریگیڈ

اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس نے صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پرمسلط کی گئی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی دشمن نیتن یاھو کے مذموم عزائم کو جلد خاک میں ملایا جائے گا۔

بیروت کانفرنس کا’سنچری ڈیل’کےمقابلےمیں فلسطینی مزاحمت کی حمایت کااعلان

لبنان میں عرب پاپولر فورم کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس میں امریکا کے 'سنچری ڈیل' منصوبے کے مقابلے کے لیے فلسطینی مزاحمت کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔