چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی شہری شہید

جنگ بندی کے بعد سے رفح میں قابض فوج نے 20 شہریوں کو شہید کر دیا

رفح پر اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے

رفح پر اسرائیلی گولہ باری سے ایک فلسطینی شہری شہید ، متعدد زخمی

رفح میں اسرائیل ڈرون حملے میں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے

غزہ میں جنگ بندی کے آغاز سے اب تک 118 فلسطینی شہید اور 822 زخمی ہو چکے

جنگ بندی کے باوجود غزہ میں فلسطینی شہریوں کا قتل عام بند نہ ہوسکا

غزہ کی پٹی میں قابض فوج کی فائرنگ سے بزرگ خاتون سمیت 4 شہری شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کی شام خان یونس کے مشرق اور غزہ شہر کے جنوب میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک بزرگ خاتون سمیت چار شہری شہید ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ماہنا خاندان کی ایک بزرگ خاتون غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس […]

غزہ: النصیرات کیمپ کے شمال میں قابض فوج نے ایک شہری کو گولی مار کر شہید کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین انیس جنوری کو اعلان کردہ جنگ بندی کی نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات کیمپ کے شمال میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے جمعرات کی سہ پہر ایک شہری شہید ہو گیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ شہری سلمان رشدی سلمان ابو غولہ براہ راست […]

غزہ: رفح میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہید

رفح – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کل بدھ کو تین فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا کہ قابض فوج نے شام نوجوان حمزہ الہمص پر رفح شہر کے وسط میں العودہ گول چکر کے علاقے میں فائرنگ […]

طمون میں بزدلانہ قاتلانہ صہیونی جارحیت سے ہماری مزاحمت کمزور نہیں ہوگی:حماس

طوباس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ طوباس کے قصبے تمون میں بزدلانہ قاتلانہ کارروائی اور مغربی کنارے میں قابض دشمن کی فسطائی جارحیت سے فلسطینی مزاحمت کو نہیں توڑی گی اور نہ ہی اس کے لوگوں کو دہشت زدہ کریں گے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہونے والے ایک اخباری […]

غزہ کے الزیتون محلے میں ڈرون سے اسرائیلی بمباری میں دو شہری شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے قابض صہیونی فوج نے زیتون کے مشرق میں بے گھر افراد کی ان کے گھروں کو واپسی کے دوران ڈرون سے کی گئی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی شہید ہوگئے۔ ہمارے نامہ نگار نے […]

قابض اسرائیلی فوج کا غزہ شمالی غزہ جانے کے منتظر فلسطینیوں پر نصیرات ک میں حملہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ہفتے کی شام قابض اسرائیلی فوج نے ایک شہری کو اس وقت شہید کر دیا جب انہوں نے سینکڑوں شہریوں کو نشانہ بنایا جو غزہ اور شمالی غزہ کی پٹی میں اپنے رہائشی علاقوں میں واپسی کے لیے نصیرات کے مشرق میں انتظار کر رہے تھے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ […]

غرب اردن: قباطیہ میں گاڑی پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں دو فلسطینی شہید

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین کے قصبے قباطیہ میں ایک گاڑی پر اسرائیلی فضائی حملے میں دو شہری مارے گئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے جنین کے جنوب میں واقع قصبے قباطیہ میں ایک گاڑی پر قابض فوج کی بمباری کے نتیجے میں دو افراد کے […]