
مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل خطے اور عالمی امن کی کلید ہے: وزیراعظم پاکستان
منگل-11-فروری-2025
وزیراعظم پاکستان کا مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل پر زور
منگل-11-فروری-2025
وزیراعظم پاکستان کا مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل پر زور
پیر-10-فروری-2025
حماس کا نیتن یاھو کے سعودیہ میں بسانے کے بیان پر رد عمل
ہفتہ-20-جولائی-2024
یورپی یونین نے زورد ے کر کہا ہے کہ کہ وہ 1967ء کی سرحدوں میں اسرائیلی قابض حکام کی طرف سے کی گئی تبدیلیوں کو تسلیم نہیں کرے گی۔
ہفتہ-20-جولائی-2024
'بین الاقوامی عدالت انصاف' نے اسرائیل کے زیر تسلط قبضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل قابض ریاست کی طرف سے قائم کی گئی یہودی بستیوں کو بین الاقوامی قانون کے خلاف قرار دیا ہے۔
جمعہ-21-جون-2024
آرمینیا نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا ہے۔ دوسری جانب صہیونی ریاست نے آرمینیا کو تسلیم کرنے کے اعلان پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے جب کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نےاسے فلسطینی قوم کی قربانیوں کی فتح قرار دیا ہے۔
منگل-4-جون-2024
اقوام متحدہ کے ماہرین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم نہ کرنے والے باقی ممالک پر زور دیا کہ وہ یہ قدم اٹھائیں اور فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں جس طرح 146 ممالک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا۔ غزہ میں فوری جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے تمام دستیاب سیاسی اور سفارتی طریقے استعمال کریں۔
جمعرات-30-مئی-2024
سلووینیا کے وزیر اعظم رابرٹ گولوب نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ان کے ملک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا ہے۔ دو دن میں فلسطین کو تسلیم کرنےوالا یہ چوتھا ملک ہے۔
بدھ-29-مئی-2024
آئرلینڈ نے بھی باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی مملکت کے ساتھ مکمل تعلقات کےقیام کا عزم کیا ہے۔
منگل-28-مئی-2024
ناروے اور اسپین نے آج منگل کی صبح اعلان کیا کہ وہ فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہیں اور آئرلینڈ بھی جلد ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کرنے والا ہے۔
منگل-28-مئی-2024
اسپین، آئرلینڈ اور ناروے کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کرنے اور انسانی امداد کو فوری طور پر داخل ہونے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔