
ہم پر کوئی اپنی شرائط مسلط نہیں کرسکتا، نیتن یاھو قیدیوں کے انجام سے کھلواڑ کررہا ہے:ابو زھری
پیر-24-فروری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما سامی ابو زہری کا کہا ہےکہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی مفاہمت کے ایک حصے کے طور پر فلسطینی قیدیوں کی ساتویں کھیپ کو رہا کرنے میں قابض اسرائیل کی ناکامی "معاہدے اور اسرائیلی قیدیوں کی قسمت سے کھلواڑ ہے”۔ ابو زہری نے میڈیا […]