چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی اتھارٹی

الجزیرہ کی بندش صحافتی آزادی پر فلسطینی اتھارٹی کا حملہ ہے:حماس

رام اللہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی اتھارٹی نے بین الاقوامی سطح پر شہرت یافتہ قطری ٹی وی چینل’ الجزیرہ’ کا فلسطین سے نشریاتی سلسلہ معطل کر دیا۔ ہے۔ ‘الجزیرہ ‘فلسطینیوں کی مزاحمتی کوششوں اور فلسطینیوں پر ہونے والی اسرائیلی بمباری کی سب سے زیادہ ‘کوریج’ کرنے والا ٹی وی چینل بتایا جاتا ہے۔ دوسری جانب […]

حماس کا جنین کیمپ میں عباس ملیشیا کے حملے میں صحافیہ کے قتل کی مذمت

مغربی کنارا – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نےگذشتہ روزعباس ملیشیا کے ہاتھوں خاتون صحافیہ شذی صباغ کی تعزیت کرتےہوئے اس گھناؤنے قتل عام کی شدید مذمت کی۔ حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صحافی شذی کا قتل جوشہید القسام کارکن مجاہد معتصم صباغ کی ہمیشیرہ ہیں ایک وحشیانہ کارروائی ہے۔ صباغ […]

مصر کی غزہ کے لیے سپورٹ کمیٹی کی تجویز پر غور کے لیے قاہرہ دورے کی دعوت

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین مصرنے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو قاہرہ کا دورہ کرنے اور فلسطینی علاقوں کی صورتحال میں پیشرفت کے بارے میں وسیع بات چیت کرنے کی دعوت دی۔ یہ دعوت فتح تحریک کی جانب سے کمیونٹی سپورٹ کمیٹی کو مسترد کرنے کے اعلان کے تقریباً ایک ہفتے بعد دی […]

فلسطینی قوتیں عباس ملیشیا کی کارروائیوں پر فیصلہ کن موقف اختیار کریں: حماس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے تمام فلسطینی دھڑوں اور قوتوں، قانونی اور انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنین کیمپ اور پورے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمت کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں کے حوالے سے فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت سکیورٹی فورسز کے بارے میں فیصلہ […]

عباس ملیشیا کا جنین کےابن سینا ہسپتال پر دھاوا، زخمی نوجوان اغوا کرلیا

عباس ملیشیا

حماس کا فلسطینی اتھارٹی سے تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز سے مطالبہ کیا کہ وہ مزاحمتی قوتوں کا گھیراتنگ کرنے کا سلسلہ بند کرے اور تمام سیاسی قیدیوں کو جیلوں سے فوری طور پر رہا کیا جائے۔ تاکہ وہ قابض اسرائیلی فوج کے خلاف حقیقی معرکہ آرائی کے میدان میں شامل ہوسکیں۔

فلسطینی اتھارٹی اسرائیلی جنگی جرائم کو سند جواز دینے سے باز رہے

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اتھارٹی کے ایوان صدر کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگی جرائم پر اسرائیل کے بجائے فلسطینیوں پر تنقید کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کا ایوان صدر جلاد اور مظلوم کو ایک صف میں کھڑا کرکے قوم کے ساتھ غداری اور شہداء کی توہین کا مرتکب ہوا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی تیزی کے ساتھ خاتمے کی طرف بڑھ رہی ہے: ناروے کا انتباہ

ناروے نے عالمی برادری کو خبر دار کیا ہے کہ آنے والے مہینوں میں فلسطینی اتھارٹی اپنے خاتمے کے قریب یو گی۔ یہ انتباہ یورپی ملک کے وزیر خارجہ ایسپین بارتھ ایدے نے پیر کے روز کیا ہے۔

امریکی دباؤ کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد اشتیہ کا استعفیٰ

آج سوموار کو فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے باضابطہ طور پر حکومت سے استعفیٰ پیش کر دیا۔ ان کا استعفیٰ امریکی حکومت کے دباؤ کا نتیجہ بتایا جاتا ہے۔

اتھارٹی کو سہارا دینے کے لیے برطانوی ٹیم کی رام اللہ آمد کا انکشاف

برطانوی اخبار ٹائمزنے جمعرات کو انکشاف کیا ہے کہ مغربی کنارے میں ایک برطانوی فوجی ٹیم فلسطینی اتھارٹی کو غزہ کی پٹی کا انتظام سنبھالنے کے لیے "حماس کے بعد کے دور" کے لیے تیار کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔