جمعه 15/نوامبر/2024

غزہ کی پٹی

قابض اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحد پر فوجی مشقیں

قابض اسرائیلی فوج نے کے ترجمان نے اتوار کی صبح غزہ کی پٹی کی سرحد پر فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

قابض فوج نے غزہ کے سمندر میں 6 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا

پیر کے روز اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی میں سمندر میں دو کشتیوں پر سوار 6 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

قطر فٹ بال ورلڈ کپ: غزہ اور رام اللہ میں میچ دکھانے کے قطری انتظامات

غزہ کی تعمیر نو کے لیے قطری کمیٹی نے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں دو مقامات کی فراہمی کا اعلان کیا۔ جہاں پر فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے میچز دکھائے جائیں گے۔

اسرائیلی بحریہ کی غزہ کے ساحل کے قریب فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

کل ہفتے کی شام قابض اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی پٹی میں اپنی سمندری حدود میں ماہی گیری کرنے والے فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے ماہی گیروں پر مشین گن سے حملہ کیا اور اس کے علاوہ آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

غزہ میں نصرت الاقصیٰ مارچ میں ہزاروں افراد کی شرکت

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے زیر اہتمام کل جُمعہ کو غزہ کی پٹی میں دفاع القدس اور نصرت مسجد اقصیٰ مارچ کا اہتمام کیا گیا۔ اس جلوس میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے شرکت کی۔ جلوس میں شریک ہزاروں نوجوانوں نے غرب اردن اور بیت المقدس میں جاری اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف اور فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں نعرے لگائے۔

نیویارک ٹائمز نے غزہ کے ایک فوٹو جرنلسٹ کو معطل کیوں کیا؟

غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فوٹو جرنلسٹ حسام سالم نے انکشاف کیا کہ امریکی اخبار "نیویارک ٹائمز" نے انہیں بطور "فری لانس فوٹو جرنلسٹ" کے کام سے روک دیا ہے۔

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کی دراندازی

آج پیرکی صبح اسرائیلی قابض افواج نے شمالی غزہ کی پٹی میں گھس کر تباہی کی کارروائیاں کیں۔

ماجد امجد فلسطین کا کم عمر ترین حافظ قرآن

’’اپنے بچے کو قرآن سکھاؤ، قرآن اسے سب کچھ سکھائے گا۔‘‘ ایک قول ہے جو جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس گورنری سے تعلق رکھنے والے امجد ابو عودہ کے دل اور ضمیر میں پیوست تھا۔

یہودی آبادکاروں اور اسرائیلی فوج پرحملے تیز کیے جائیں:حماس

​اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے "بہادرانہ" چاقو مار کارروائی کے لیے حمایت کا اعلان کرتے ہوئے الخلیل ​کے مشرق میں "کریات اربع" بستی کے قریب "بیت ​حانون " موڑ پر ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہو گیا۔

اسرائیل کی طرف سے عاید سفری پابندی، غزہ میں چار مریض جاں بحق

اتوار کو ایک فلسطینی انسانی حقوق کے وکیل نے اس اگست کے دوران غزہ کی پٹی سے چار بیمار فلسطینیوں کی سفری پابندی اور علاج معالجے کی سہولت نہ ملنے کے باعث چار فلسطینی مریضوں کی موت کا انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان فلسطینیوں کی موت کا ذمہ دار اسرائیل اور اس کی قابض فوج ہے۔