پنج شنبه 16/ژانویه/2025

قابض اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحد پر فوجی مشقیں

پیر 12-دسمبر-2022

قابض اسرائیلیفوج نے کے ترجمان نے اتوار کی صبح غزہ کی پٹی کی سرحد پر فوجی مشقیں شروع کرنے کااعلان کیا ہے۔

فوجی ترجمان نےکہا کہ ان مشقوں میں "غزہ سے متصل "مقامات میں سرگرم مختلف فورسز شامل ہوں گی۔

اس دوران اسےدھماکوں کی آوازیں سنائی دیں گی اور فوج کی نقل وحرکت دیکھی جائے گی۔

مختصر لنک:

کاپی