جمعه 15/نوامبر/2024

غزہ میں بحران

عالمی ادارہ صحت کا غزہ میں پولیو پھیلنے کا انتباہ جاری

عالمی ادارہ صحت نے منگل کے روز جاری کردہ اپنی تفصیلی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جنگ کی نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال پولیو وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بننے جا رہی ہے۔ اسے پہلے اسرائیلی لیبارٹری کی رپورٹ میں یہی انکشاف کیا گیا تھا۔

چھ عرب ممالک کا غزہ میں جامع اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ

جمعرات کی شام قاہرہ میں ہونے والے چھ عرب وزرائے خارجہ اجلاس میں غزہ کی پٹی میں ایک جامع اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔

ایئر ڈراپس اچھا اقدام مگریہ غزہ کے فاقہ کشوں کے لیے ناکافی ہے:بوریل

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ ایئر ڈراپ کے ذریعے غزہ میں امداد پہنچانا اچھا ہے لیکن کافی نہیں ہے۔ غزہ میں بے گھر اور جنگ سے تباہ حال لوگوں تک زمینی، فضائی اور سمندری راستوں سے امداد کی فراہمی کی اشد ضرورت ہے۔

"انٹرنیشنل فریڈم فلوٹیلا” ایک بار پھر غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے پرعزم

انٹرنیشنل فریڈم فلوٹیلا اتحاد غزہ کی پٹی کو انسانی امداد سمندری راستے سے پہنچانے کے لیے ایک بار پھرپرعزم ہے۔

غزہ کی پٹی کو بجلی کے بڑے بحران کا سامنا

غزہ میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے مطابق موسم سرما میں بجلی کی بڑھتی ہوئی مانگ کے تناظر میں فلسطین کے ساحلی شہر کو بجلی کے بڑے بحران کا سامنا ہے۔

غزہ میں انسانی بحران کا فوری اور پائیدار حل نکالا جائے:قطر

قطر نے فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی کا محاصرہ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔