غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
جمعہ-12-اپریل-2024
فلسطین کے علاقے غرب اردن میں طوباس شہر میں قائم الفارعہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کی کارروائی میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
جمعہ-12-اپریل-2024
فلسطین کے علاقے غرب اردن میں طوباس شہر میں قائم الفارعہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کی کارروائی میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
جمعرات-4-اپریل-2024
کل بدھ کو اسرائیلی قابض فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے کم از کم 30 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا، جن میں سابق قیدیوں کے علاوہ شہید احمد ہلال غیدان کی والدہ صحافیہ اسماء ھریش بھی شامل ہیں۔
جمعرات-28-مارچ-2024
طبی ماہرین اور فوج نے بتایا کہ جمعرات کو مغربی کنارے میں اریحا شہر کے قریب ایک اسکول بس کو نشانہ بنانے کے واقعہ میں ایک لڑکے سمیت تین یہودی آباد کار زخمی ہو گئے۔
جمعہ-22-مارچ-2024
مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے مغرب میں کم از کم 5 گھنٹے تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے دوران قابض فوج کے 7 فوجی زخمی ہوئے۔
جمعرات-21-مارچ-2024
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غرب اردن کے مختلف شہروں اور پناہ گزین کیمپوں میں کم سے کم 9 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پیر-11-مارچ-2024
اسرائیلی قابض افواج نے ماہ رمضان کے پہلے دن پیر کی صبح فجر کے وقت مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار مہم شروع کی جس میں تصادم اور گرفتاریاں بھی شامل تھیں۔
پیر-4-مارچ-2024
پیرکی صبح اسرائیلی قابض فوج نے شہید معاذ المصری کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا معاذ نے گذشتہ سال وادی اردن کی ایک مزاحمتی کارروائی میں حصہ لیا تھا جس میں متعدد صہیونی ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے۔
منگل-27-فروری-2024
غرب اردن میں اسرائیلی قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی میں آج منگل کی صبح طوباس شہر اور شہر کے جنوب میں الفارعہ کیمپ میں تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
جمعہ-23-فروری-2024
غرب اردن کے شمالی شہر جنین پر جمعرات کی شام ایک گاڑی کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ایک نوجوان اور ایک بچہ شہید اور 14 دیگر زخمی ہو گئے۔
جمعرات-15-فروری-2024
ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ "مغربی کنارے میں تشدد، گرفتاریوں اور افراد کی نقل و حرکت پر پابندیاں فلسطینیوں میں بھوک اور قحط میں اضافہ کر رہی ہیں۔"