چهارشنبه 30/آوریل/2025

زیاد النخالہ

حماس اور اسلامی جہاد کی قیادت کا غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ پر تبادلہ خیال

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور اسلامی جہاد کی قیادت نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد، قابض ریاست کی طرف سے بار بار خلاف ورزیوں اور مذاکرات کی بحالی کے لیے گذشتہ دو دنوں میں ہونے والی ملاقاتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ بات جمعرات کو قطر کے […]

مزاحمت نے اپنی پوزیشن مسلط کر دی اور ہمارا اندرونی محاذ سب سے بڑا چیلنج ہے:اسلامی جہاد

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جہاد تحریک کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے زور دے کر کہا ہے کہ زبردست نقصانات کے باوجود قابض ریاست پر مسلط مزاحمت نے جارحیت کے پہلے دن ہی عزم کیا تھا اور شہداء کا خون گواہ رہے گا۔ انہوں نے ہفتے کی شام ایک تقریر میں کہا کہ قیدیوں […]

اسلامی جہاد کا وفد زیاد الناخلہ کی سربراہی میں قاہرہ پہنچ گیا

زیاد النخالہ

شام میں رونما ہونے والی تبدیلیاں شام کا اندرونی معاملہ ہے: اسلامی جہاد

دمشق – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین میں اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ شام میں رونما ہونے والی تبدیلیاں شام کا اندرونی معاملہ ہے اور یہ برادر شامی عوام کے انتخاب سے متعلق ہے۔ النخالہ نے ایک مختصر بیان میں […]

ہنیہ اور النخالہ کا غزہ کے خلاف جارحیت روکنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت کے وفد نے اسماعیل ھنیہ کی سربراہی میں اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ سے ایران کے دارالحکومت تہران میں ملاقات کی، جہاں انہوں نے غزہ کی پٹی کے خلاف جارحانہ اسرائیلی جنگ اور اس کے مختلف اثرات سے متعلق جاری سیاسی اور میدانی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

قاہرہ مذاکرات میں شرکت سیاسی قیدیوں کی رہائی سے مشروط:اسلامی جہاد

اتوار کے روز اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے مصر کی میزبانی میں ہونے والےفلسطینی دھڑوں کے مذاکرات میں صرف اس صورت میں شرکت کریں گے جب فلسطینی اتھارٹی حراست میں لیے اسلامی جہاد کے کارکنوں کو رہا کرے گی۔

ھنیہ کا اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل سے اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال

اسلامی تحریک مزاحمت [تحریک] حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ سےغزہ پر حالیہ اسرائیلی جارحیت پر ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

’حماس اور اسلامی جہاد کی منزل ایک،مشترکہ کنٹرول روم کا تحفظ ضروری‘

فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے ہم اور حماس کے بھائی اسلام، فلسطین اور جہاد کے جھنڈے تلے متحد اور تمام مزاحمتی قوتیں اپنے تمام عنوانات، دھڑوں کے ساتھ ایک ہیں۔

اسرائیلی دشمن دوستی فلسطینیوں سے غداری ہے:اسلامی جہاد

اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ دوستی کرنے اور دشمن کے ساتھ تعلقات استوار کرنے والے ممالک فلسطینی قوم کے ساتھ غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

اسماعیل ھنیہ اور زیاد النخالہ کی ’معرکہ سیف القدس‘ پر بات چیت

گذشتہ روز اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ملاقات کی۔