چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنین میں قتل عام

قابض اسرائیلی فوج نے جنین پر جاری جارحیت کے دوران 3600 مکانات کو تباہ کردیا

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین اور اس کے کیمپ پر مسلسل 85ویں روز بھی جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے۔ اس دوران قابض فوج نے غزہ کی پٹی کی طرح بدترین جنگی جرائم کا ارتکاب جاری رکھا ہوا ہے۔ جنین کیمپ میں میڈیا کمیٹی نے کہا ہےکہ […]

اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک جینن کیمپ کے 90 فیصد باشندے بے گھر، 512 گھر تباہ

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین جنین کیمپ میں میڈیا کمیٹی نے اتوار کو بتایا ہے کیمپ پر حملے کے 55ویں دن جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 512 مکانات اور تنصیبات کو مکمل یا جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ اس دوران بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد 21,000 تک پہنچ گئی ہے، جو کہ […]

جنین میں صہیونی جارحیت 33 دنوں سے جاری ،27 فلسطینی شہید

جنین میں اسرائیلی جارحیت

جنین کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی بچی شہید کردی

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی بچی شہید

صہیونی جارحیت کے دوران 33 دنوں سےجنین ہسپتال کا محاصرہ جاری

جنین میں صہیونی فوج کی دہشت گردی کا سلسلہ کئی ہفتوں سے جاری

نابلس میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا گیا, شمالی مغربی کنارے میں صہیونی جارحیت جاری

غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی جاری

جنین دوسرے غزہ میں تبدیل، اسرائیلی فوج کے ہاتھوں چند روز میں 470 مکانات اور املاک مسمار

جنین میں اسرائیلی جارحیت اور تباہی جاری

غرب اردن: جنین اور قباطیہ قصبے پر قابض فوج کی بمباری میں 5 فلسطینی شہید،متعدد زخمی

جنین – مرکزاطلاعات فلسطینغرب اردن کے شمالی شہر جنین اور قباطیہ قصبے پر قابض فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں پانچ فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ہفتے کی شام کو جنین گورنری میں قابض اسرائیلی فوج کے طیاروں کی جانب سے کیے گئے متعدد فضائی حملوں کے دوران پانچ شہری شہید ہوئے۔ […]

حماس کی مغربی کنارے میں اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف عوامی اتحاد اور مزاحمت کی اپیل

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مغربی کنارے میں قومی اور عوامی کوششوں کو قابض صہیونی فوج اور یہودی انتہا پسند آباد کاروں کی دہشت گردی کے خلاف متحد کرنے پر زور دیا ہے تاکہ قابض دشمن کی وحشیانہ جارحیت کو پسپا کرنے کے لیےقوت فراہم کی جا سکے۔ حماس نے […]

غرب اردن: قباطیہ میں گاڑی پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں دو فلسطینی شہید

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین کے قصبے قباطیہ میں ایک گاڑی پر اسرائیلی فضائی حملے میں دو شہری مارے گئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے جنین کے جنوب میں واقع قصبے قباطیہ میں ایک گاڑی پر قابض فوج کی بمباری کے نتیجے میں دو افراد کے […]