چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنگ بندی

غزہ میں جنگ کے بعد کا دور اور مستقبل فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہوگا:اسامہ حمدان

اسامہ حمدان کا غزہ کی صورت حال فلسطین کے مستقبل پر تبادلہ خیال

رفح پر اسرائیلی گولہ باری سے ایک فلسطینی شہری شہید ، متعدد زخمی

رفح میں اسرائیل ڈرون حملے میں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے

رہائی پانے والے فلسطینی اسیران اور ان کے اہل خانہ کا مزاحمت کی قربانیوں کو سلام پیش

اسرائیلی زندانوں سے فلسطینی اسیران کی رہائی

قومی حکومت غزہ کے لیے بہترین آپشن ہے،جارحیت کے مستقل خاتمہ اور تعمیر نو چاہتے ہیں:حمدان

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہےکہ رفح لینڈ کراسنگ پہلے مرحلے میں انسانی معاملات کو سفر کرنے کی اجازت دینے کے لیے کام کر رہی ہے، اور دوسرے مرحلے کے مذاکرات میں پھنسے ہوئے افراد کی واپسی کے انتظامات پر اتفاق کیا جائے گا۔ حمدان […]

غزہ میں انسانی ہمدردی کے پروٹوکول کے نفاذ کو تیز کرنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس نے بدھ کے روز "غزہ کی پٹی میں تباہ کن صورتحال کے حوالے سے انسانی ہمدردی کے پروٹوکول پر عمل درآمد تیز کرنے کا مطالبہ کیا، تاکہ امدادی اور پناہ گاہ کے سامان کی فوری اور بغیر کسی پابندی کے داخلے کو یقینی بنایا […]

حماس نے جمعرات کو رہا کیے جانے والے اسرائیلی قیدیوں کی فہرست حوالے کر دی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین آج شام بدھ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ان دشمن کے ان جنگی قیدیوں کے ناموں کی فہرست ثالث ممالک کے حوالے کی ہے جنہیں کل جمعرات کو غزہ کی پٹی سے رہا کیا جانا ہے۔ قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ "اسرائیل” کو […]

’قابض اسرائیل رہا ہونے فلسطینیوں اور ان کے اہل خانہ کے خلاف منظم دہشت گردی کا مرتکب‘

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی اسیران کے حقوق کے نگران نجی ادارے ’کلب برائے امور اسیران‘ اسرائیلی زندانوں سے حالیہ جنگ بندی معاہدے کے تحت رہائی پانے والے فلسطینیوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ قابض اسرائیلی دشمن کی بدسلوکی رہا کیے گئے قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کے خلاف "منظم دہشت […]

غزہ کی پٹی میں 19 لاکھ فلسطینی بے گھر ہیں، انہیں فوری مدد کی ضرورت ہے:انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 1.9 ملین لوگ پناہ کے بغیر زندگی گزار رہے ہیں اور امکان ہے کہ اسرائیلی قابض حکام کی نسل کشی کے بعد تعمیر نو میں برسوں […]

ہم جنگ بندی کے معاہدے پر قائم ہیں، آنے والے دنوں میں مزید قیدی رہا کریں گے:اسلامی جہاد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین میں اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز کے فوجی ترجمان ابو حمزہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے پر اپنی وابستگی کی تصدیق کرتےہوئے کہا ہے کہ وہ آنے والے دنوں میں مزید قابض اسرائیلی قیدی رہا کریں گے۔ ابو حمزہ نے منگل کو ایک […]

اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا جشن روکنے کا حکم

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطینقابض اسرائیلی وزیر دفاع وزیر یسرائیل کاٹز نے فوج کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی جشن کی تقریبات کو روکیں۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ کاٹز نے آرمی کے چیف […]