
شام میں اسرائیلی فوج کی تازہ جارحیت میں اموات کا خدشہ
ہفتہ-10-فروری-2024
شام کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ فضائی دفاع نے جمعے کے روز دمشق کے نواح میں اسرائیلی "دشمن اہداف" کا جواب دیتےہوئے متعدد میزائل مار گرائے۔
ہفتہ-10-فروری-2024
شام کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ فضائی دفاع نے جمعے کے روز دمشق کے نواح میں اسرائیلی "دشمن اہداف" کا جواب دیتےہوئے متعدد میزائل مار گرائے۔
جمعہ-9-فروری-2024
مشرق وسطیٰ امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر ٹور وینس لینڈ نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح پرممکنہ اسرائیلی حملہ ایک ’حقیقی تباہی‘ کا باعث بنے گا۔
جمعہ-9-فروری-2024
فلسطین کے سرکاری پریس آفس نے کہا ہے کہ نسل کشی اور نسلی تطہیر کی جنگ کے مسلسل 125 دنوں کے دوران اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف 2395 قتل عام کیے۔
منگل-6-فروری-2024
غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت سے شہداء کی تعداد 27478 اور 66835 زخمی ہو گئی ہے۔
اتوار-4-فروری-2024
انسانی حقوق کی تنظیم یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے خلاف قابض اسرائیل کی طرف سے کی جانے والی نسل کشی کے چارماہ بعد شہید، لاپتہ اور زخمی ہونے والوں میں تقریباً 110000 تک پہنچ گئی ہے۔
اتوار-4-فروری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہنما اسامہ حمدان نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کی جماعت حماس نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے ہی کسی بھی ایسے اقدام یا تجویز پر بات چیت کے لیے فراغ دلی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہماری کوشش اسرائیلی دشمن ریاست کی طرف سے ہماری قوم پرمسلط کی گئی وحشیانہ جارحیت کو روکنا ہے۔
ہفتہ-3-فروری-2024
اقوام متحدہ کے ایک مرکز کی طرف سے تجزیہ کردہ سیٹلائٹ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ "غزہ کی پٹی میں 30 فیصد عمارتیں اسرائیلی قابض فوج کی پٹی کے خلاف جارحیت کے دوران مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو گئی تھیں"۔
جمعرات-1-فروری-2024
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 15 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے جس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 118فلسطینی شہید اور 190 زخمی ہوئے ہیں۔
جمعرات-1-فروری-2024
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ غزہ میں تنظیم کے ملازمین کی رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ پٹی کے ہسپتالوں میں ہر روز قحط کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
بدھ-31-جنوری-2024
منگل کو نسل کشی کی جنگ کے 116 ویں دن سرکاری محکمہ اطلاعات و نشریات نے غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے اہم ترین اعدادوشمار شائع کیے۔