پنج شنبه 12/دسامبر/2024

غرہ میں اسرائیلی بربریت جاری،مزید 118 فلسطینی شہید، 190 زخمی

جمعرات 1-فروری-2024

 

غزہ میں فلسطینیوزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 15 خاندانوں کا قتلعام کیا ہے جس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 118فلسطینی شہید اور 190 زخمی ہوئے ہیں۔

 

وزارت صحت نے مزیدکہا کہ متعدد زخمی اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں۔اسرائیلی فوج ان تکایمبولینسوں کو پہنچنے سے روک رہی ہے۔

 

خیال رہے کہ گذشتہ سات اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلیجارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 27019 اور زخمیوں کی تعداد 66139تک پہنچ گئی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی