جمعه 15/نوامبر/2024

جنرل اسمبلی

حماس کا فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی تسلط کےخاتمے کی قرارداد کا خیرمقدم

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے اس قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے جس میں غاصب اسرائیلی ریاست سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنا غیر قانونی تسلط ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

جنرل اسمبلی: فلسطینی علاقوں پراسرائیلی قبضہ ختم کرنے کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کا قبضہ ایک سال کے اندر ختم کرنے کے مطالبے پر مبنی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہے۔

جنرل اسمبلی آج مقبوضہ فلسطین سے اسرائیلی انخلاء کا مطالبہ کرے گی

اقوام متحدہ کی طرف سے اسرائیل کو ایک سال کے اندر اندر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنی غیر قانونی موجودگی ختم کرنے کے لیے کہے جانے کی تیاری ہے۔ اس سلسلے میں فلسطینیوں کی پیش کردہ ایک قرارداد پر آج بدھ کے روز کارروائی کو آگے بڑھایا جائے گا۔

76سال بعد اقوام متحدہ میں آزاد فلسطینی ریاست کے لیے قرارداد منظور

عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی گئی ، قرارداد کے حق میں 143ممالک نے ووٹ دیا، امریکا، اسرائیل، ارجنٹائن اور ہنگری سمیت نو ممالک نے مخالفت کی جبکہ 25 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

غزہ ایک نئی انسانی تباہی کے دہانے پر ہے: سربراہ جنرل اسمبلی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے صدر ڈینس فرانسس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے عوام بے گھر ہونے والے رفح شہر پر اسرائیلی فوج کے حملوں کی وجہ سے "ایک نئی انسانی تباہی کے دہانے پر ہیں"۔

جنرل اسمبلی:غزہ میں جنگ بندی کےلیے قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری 22 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ صہیونی جارحیت تیز ہونے کے دوران اب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اردن کی طرف سے پیش کی گئی عرب قرارداد کے مسودے کی منظوری دے دی۔ اس قرار داد میں غزہ کی پٹی میں فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اسرائیلی مظالم بند، فلسطینیوں کو منصفانہ حقوق دیئے جائیں: ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے نیویارک میں جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب میں عالمی برادری سے مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل نکالنے اور فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ: فلسطین کی حمایت میں چار قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور

گذشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین سے متعلق بھاری اکثریت سے چار قرار دادیں منظور کیں۔

دہشت گرد اسرائیل جنرل اسمبلی کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا سربراہ نامزد

مغربی یورپی اور دوسرے ملکوں کی مشترکہ تنظیم WEOG کی جانب سے اسرائیل کو جنرل اسمبلی کے زیراہتمام انسداد دہشت گردی کمیٹی کا سربراہ نامزد کیے جانے پر فلسطینی سیاسی اور عوامی حلقوں کی جانب سے سخت احتجاج کیا گیا ہے۔