جمعه 15/نوامبر/2024

بمباری

غزہ میں ہولناک تباہی کےسیٹلائٹ مناظرجو اسرائیلی جنگی جرائم کا ثبوت

​اقوام متحدہ کے ایک مرکز کی طرف سے تجزیہ کردہ سیٹلائٹ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ "غزہ کی پٹی میں 30 فیصد عمارتیں اسرائیلی قابض فوج کی پٹی کے خلاف جارحیت کے دوران مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو گئی تھیں"۔​

اسرائیل نے ایک ماہ میں غزہ کی آدھی رہائشی عمارتیں تباہ کر دیں:یو این

اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں 50 فیصد ہاؤسنگ اسٹاک ایک ماہ کے دوران تباہ ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں 11 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے تھے، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں شہید ہوئے ہیں۔

قابض فوج نےغزہ پر 24 دنوں میں 18 ہزار ٹن بارودی مواد گرا دیا

فلسطینی سرکاری میڈیا آفس کے سربراہ سلامہ معروف نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ پر 18 ہزار ٹن بارودی مواد سے بمباری کی، جو ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹمی بم سے ڈیڑھ گنا زیادہ ہے۔

’ثبوت ملے ہیں کہ اسرائیل نے غزہ میں ہسپتال پر MK-84 بم گرایا تھا‘

ترکی کی دفاعی ٹیکنالوجی کمپنی ٹرائے نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں منگل کے روز المعمدانی ہسپتال پر کی گئی بمباری میں یہ ثابت ہوا ہے کہ اسرائیل نے ایک خطرناک بم گرایا تھا۔

غزہ میں دو مزاحمتی مقامات پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری

جمعرات کی صبح، قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ شہر کے مغرب اور پٹی کے مرکز میں دو مزاحمتی مقامات پر بمباری کی۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں پر بمباری

اسرائیل نے ہفتے کی شام غزہ سے چند راکٹ فائر کیے جانے کے جواب میں غزہ کی پٹی میں فلسطینی دھڑوں سے تعلق رکھنے والے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔ فلسطینیوں کی طرف سے داغے گئے راکٹوں میں سے بعض غزہ کے اطراف میں کھلے علاقے میں گرے۔

اسرائیل کی دمشق پر بمباری میں تین شامی فوجی جاں بحق

اسرائیل نے ایک فضائی حملے کے دوران شام کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے، جس میں تین شامی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

"اسرائیل” نے الجلا ٹاور پر بمباری سے متعلق رپورٹ کا مواد تبدیل کر دیا

اسرائیلی فوج نے گذشتہ مئی میں غزہ پر جارحیت کے دوران غزہ شہر میں الجلا ٹاور پر بمباری اور تباہی کے بارے میں جو انٹیلی جنس فائل امریکا کو سونپی تھی، اس میں ترمیم کی گئی۔اس وحشیانہ بمباری اورتباہی کو جواز فراہم کرنے کے لیے اس میں دوبارہ ترمیم کی گئی ہے۔ اس ٹاور میں الجزیرہ اور ایسوسی ایٹڈ پریس سمیت بین الاقوامی میڈیا کے دفاتر واقع تھے۔

غزہ کی پٹی پراسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

قابض اسرائیلی فوج نے کل اتوارکے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں متعدد اہداف پر شدید بمباری کی تاہم اس بمباری میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

شام پر اسرائیلی حملہ پسپا کر دیا گیا: شامی ذرائع ابلاغ

شامی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شامی فضائی دفاع نے جمعرات کی شام دمشق کےقریب میں ایک "اسرائیلی حملہ" پسپا کر دیا۔