سه شنبه 07/ژانویه/2025

اسرائیل نے ایک ماہ میں غزہ کی آدھی رہائشی عمارتیں تباہ کر دیں:یو این

ہفتہ 11-نومبر-2023

 

 

اقوام متحدہ کےترقیاتی پروگرام نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجےمیں غزہ میں 50 فیصد ہاؤسنگ اسٹاک ایک ماہ کے دوران تباہ ہو گئے ہیں، جس کے نتیجےمیں 11 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے تھے، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شاملہیں شہید ہوئے ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی