جمعه 15/نوامبر/2024

ایسٹر

حماس کی غزہ کی مسیحی برادری کے القدس کے سفر پرپابندی کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے صہیونی قابض حکام کی جانب سے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مسیحی شہریوں کو یروشلم میں "ایسٹر" کی تہوار میں شرکت کے لیے اپنے مقدس مقامات تک رسائی سے روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

یہودی تنظیموں کی مسجد اقصیٰ میں قربانی کی رسم کے لیے مشقیں

عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ "ٹیمپل ماؤنٹ" تنظیمیں بابرکت مسجد اقصیٰ کے قریب یہودیوں کی طرف سے جانور کی قربانی پیش کرنے کے لیے مشقیں کر رہی ہیں۔

اسرائیل ایسٹرکے موقعے پر قبلہ اول کے خلاف کوئی سازش کرسکتا ہے:صبری

یروشلم میں اسلامی سپریم کونسل کے سربراہ الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ اسرائیلی دشمن ایسٹر تہوار کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کے خلاف کوئی بڑی ازش کرسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن فلسطینی نمازیوں کی استقامت اور ثابت قدمی سے خوف زدہ ہے۔

‘ایسٹر’ تہوار پر 250 یہودیوں شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز ایسٹر کے تہوار کی آڑ میں 250 یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

ایسٹر کے موقعے پرفلسطینی مزدوروں کو فلسطینی علاقوں میں رہنے کی اجازت

اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ نے کہا ہےکہ یہودیوں کےمذہبی تہوار ایسٹر کے موقعے پر سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کام کرنے والے فلسطینی مزدوروں کو انہی علاقوں میں رکنے کی اجازت دی گئی ہے۔

ایسٹر” تہوار کے دوران 2030 یہودیوں‌ کے قبلہ اول پر دھاوے

یہودیوں کے مذہبی تہوار 'ایسٹر' کے موقع پر یہودی آباد کاروں‌ کے قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ جاری رہا۔ گذشتہ ہفتےایسٹر تہوار کی آڑ میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 2030 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی فوج نے یہودی مذہبی تہوار کی آڑ‌ میں غرب اردن سیل کر دیا

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں کو یہودی مذہبی تہواروں کی آڑ میں 8 روز کے لیے بند کر دیا ہے۔

یہودی مذہبی تہوار کی آڑ میں غرب اردن فوجی چھاؤنی میں تبدیل

قابض صہیونی فوج نے یہودیوں کے مذہبی تہوار’ایسٹر‘ کی تقریبات کی آڑ میں مقبوضہ مغربی کنارے کے تمام شہروں اور بیت المقدس کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے۔

یہودی مذہبی تہوار کی آڑ میں غرب اردن اور غزہ کو سیل کردیا گیا

قابض صہیونی فوج نے یہودیوں کے مذہبی تہوار’ایسٹر‘ کی تقریبات کی آڑ میں مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے درمیان آمد ورفت پر 9 سے 17 اپریل تک پابندی عاید کردی ہے۔