
جنوبی غزہ میں چند روز میں 75 ہزار فلسطینی بے گھر ہو گئے
پیر-12-اگست-2024
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’انروا‘ کے کمشنر فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ جنوب مغربی غزہ کی پٹی کے علاقوں سے گذشتہ چند دنوں کے دوران 75000 سے زیادہ شہریوں کو نقل مکانی پر مجبور کیا گیا۔