
القسام کا جبالیہ میں اسرائیلی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
اتوار-24-نومبر-2024
القسام
اتوار-24-نومبر-2024
القسام
ہفتہ-23-نومبر-2024
القسام کےحملے
جمعہ-22-نومبر-2024
اسرائیلی فوجی ہلاک
اتوار-17-نومبر-2024
غزہ میں اسرائیلی فوج پر مجاھدین کے حملے
ہفتہ-16-نومبر-2024
اسرائیلی تینکوں کی تباہی
جمعرات-14-نومبر-2024
غزہ میں القسام بریگیڈز کا قابض فوج پرگھات لگا کر حملہ
اتوار-10-نومبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اتوار کو بتایا کہ اس کے مجاھدین نے صفر کے فاصلے سے 15 فوجیوں پر مشتمل اسرائیلی پیدل فوج پر حملہ کرکے اسے ہلاک اور زخمی کردیا۔
پیر-4-نومبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اتوار کی شام اعلان کیا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں قائم صہیونی فوج کے نام نہاد "نتساریم‘ کے محور میں دشمن کی ایک فوجی چوکی پر نشانہ بنایا ہے۔ یہاں پر موجود قابض فوج غزہ شہر اور اس کے شمال کو وسطی علاقے اور جنوبی غزہ کی پٹی سے الگ کرتا ہے۔ قابض فوج کو ایک خود کش ڈرون سے نشانہ بنایا گیا۔
اتوار-3-نومبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے القسام بریگیڈز کی جانب سے کیے گئے آپریشن کا اعتراف کرتے ہوئےکہا ہے کہ اس کے دو فوجی شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ میں ایک عمارت پر بم حملے میں ہلاک ہوگئے۔
ہفتہ-2-نومبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیہ میں گھسے قابض اسرائیلی فوجیوں کے ایک ٹرک ایک مکان کو نشانہ بنا کر ایک پیچیدہ آپریشن کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ اس کارروائی میں ایک درجن اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔