جمعه 15/نوامبر/2024

القسام بریگیڈز

مستقبل کتنا خطرناک ہے، اسرائیلی دشمن کو اس کا کوئی اندازہ نہیں: القسام

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا نہ ہو۔ صہیونی ریاست کا مستقبل کتنا خطرناک اور خوف ناک ہے دشمن کو اس کا کوئی اندازہ نہیں۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کا خطرناک منصوبہ ناکام بنا دیا: القسام بریگیڈ

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے کا خطرناک منصوبہ بنایا تھا مگر فلسطینی مجاھدین نے دشمن کو بھاگنے پر مجبور کرکے غزہ میں قتل عام کی سازش ناکام بنا دی۔

جنگ مسلط کی تو غزہ کو قابض صہیونی فوج کا قبرستان بنا دیں گے: القسام

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے صہیونی ریاست کی طرف سے غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکیوں کو مسترد کردیا ہے۔

غزہ میں القسام مرکز پر ’غلط فہمی‘ سے حملہ کیا گیا: اسرائیل کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ تین روز قبل غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے مرکز پر غلط فہمی میں گولہ باری کی گئی تھی جس کے نتیجے میں دو کارکن شہید ہوگئے تھے۔

اسرائیل کو فلسطینیوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہوگا: القسام

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کو غزہ کی پٹی پر بمباری اور بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کرنے کے سنگین جرائم کا حساب دینا ہوگا۔

غزہ: اسرئیلی دہشت گردی میں 2 فلسطینی بچے شہید،25 زخمی

غزہ شہر پر اسرائیل کے فضائی حملے میں دو فلسطینی نو عمر شہید اور 25 زخمی ہوگئے ہیں ۔ فلسطینی وزارت صحت نے ان کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔

القسام بریگیڈ نے اسرائیل پر راکٹ حملوں کی ویڈیو جاری کردی

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے منگل کے روز غزہ کی پٹی سے اسرائیل پر راکٹ حملوں ایک فوٹیج جاری کی ہے۔

اسرائیلی فوج کے غزہ پر القسام کے کیمپوں پر فضائی حملے

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے میں وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد املاک کونقصان پہنچا۔

اسرائیلی فوج کے غزہ میں القسام مراکز پر میزائل حملے

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے مراکز پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد املاک کونقصان پہنچا۔

اسرائیل کے ساتھ کھلے عام معرکے میں مصروف ہیں: اسماعیل ھنیہ

حماس کی پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمت قابض صہیونی فوج کے ساتھ ایک کھلی جنگ میں مصروف ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیل کو فلسطین کی آزادی تک مزید حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔