القدس بریگیڈ نے اسرائیلی جنگی قیدی کا نیتن یاھو کے نام پیغام جاری کردیا
جمعرات-14-نومبر-2024
اسرائیلی جنگی قیدی کا پیغام
جمعرات-14-نومبر-2024
اسرائیلی جنگی قیدی کا پیغام
ہفتہ-31-اگست-2024
اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے کمانڈر سرایا القدس نےکہا ہے کہ القسام بریگیڈز کے ساتھ مشترکہ فدائی آپریشن ایک اہم پیغام ہے جو ہر کسی کو ملنا چاہیے اور یہ حملہ آخری نہیں ہوگا۔
جمعہ-16-اگست-2024
اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز کے مجاھدین نے جنوبی غزہ کے شہر رفح کے مغرب میں تل السلطان محلے کے جنوب میں دو اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنانے کے مناظر نشر کیے ہیں۔
اتوار-7-جولائی-2024
اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا کہ اس نے اسرائیلی ریاست کی ’سدیروت‘ بستی پر راکٹ حملے کیے ہیں جس میں دشمن کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا گیا ہے۔دوسری جانب القدس بریگیڈز کے مجاھدین نے غزہ کی پٹی میں آپریشن کے سلسلے کے ایک حصے کے طور پر غزہ کے مشرق میں واقع شجاعیہ میں صہیونی فوج پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ .
بدھ-28-فروری-2024
منگل کی شام غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے مقبوضہ شہر عسقلان اور غزہ کے اطراف میں موجود بستیوں پر کئی راکٹ داغے۔ مقبوضہ شہرمیں تقریباً 10 روز تک جاری رہنے والے ’سکون‘ کے بعد یہ کے مطابق عبرانی میڈیا نے بیان کیا۔
ہفتہ-2-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ اور اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے مشتترکہ طور پر اسرائیلی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں دشمن کو بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
ہفتہ-13-مئی-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے القسام کے مجاھد کمانڈر ایاد الحسنی "ابو انس" کی شہادت پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے اسرائیلی فوج کی کارورائی کی شدید مذمت کی ہے۔
جمعہ-12-مئی-2023
اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز کے میڈیا ترجمان نے غزہ کی پٹی کے خلاف جارحیت کو جاری رکھنے کے خلاف قابض فوج کو خبردار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ مزاحمتی قوت جنگ کا دائرہ وسیع کرنے کے لیے تیار ہے چاہے وہ کتنی ہی دیر تک جاری رہے۔ جنگ دشمن نے شروع کی ہےاور اسے ختم ہم کریں گے۔
جمعرات-15-دسمبر-2022
حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ اور اسلامی جہاد کےالقدس بریگیڈ سے وابستہ درجنوں فلسطینی مزاحمت کاروں نے منگل کی شام ایک عسکری پریڈ کا اہتمام کیا ۔ پریڈ کا انعقاد جنین پناہ گزین کیمپ میں کیا گیا ۔۔
جمعہ-2-دسمبر-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک سینیر فلسطینی مزاحمتی کمانڈر26 سالہ محمد ایمن السعدی المعروف ’ابو الایمن‘ اور ن کے ساتھی 27 سالہ نعیم جمال زبیدی اسرائیلی فوج کی ٹارگٹ کلنگ کارروائی میں شہید ہوگئے ہیں۔