جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیل عرب دوستی

اسرائیل سے سعودی عرب کے تعلقات فلسطینیوں کے لیے سود مند نہیں: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے آج پیر کو کہا ہے کہ سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لانے سے فلسطینی عوام اور ان کے کاز کو کوئی فائدہ پہنچے گا اور نہ ہی خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کو آگے بڑھایا جا سکے گا۔

مراکشی سیاسی قوتوں نے نیتن یاھو کو دورے کی دعوت المیہ قرار دیا

مراکش کی سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے رباط کے دورے کی مراکشی سرکاری دعوت کو مسترد کرتے ہوئے اس پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیل کو پے در پے تکلیف دہ ضربیں لگ رہی ہیں: عبرانی میڈیا

سعودی عرب اور ایران کے درمیان چین کی ثالثی سے ڈرامائی انداز میں سفارتی تعلقات کی بحالی کے اعلان پرعبرانی میڈیا اور سیاسی حلقے چراغ پا ہیں۔

کویت میں "اسرائیل” کے نام سے نقشہ فروخت کرنے والی دکان پکڑی گئی

کویتی وزارت تجارت نے ایک اطلاع موصول ہونے کے بعد ملک میں ایک سٹور کو سیل کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایک گلوب موجود ہے جس میں فلسطین کا نقشہ "اسرائیل" کے نام سے شناخت کیا گیا ہے۔

بحرینی اقدام کا اسرائیل کے ساتھ مشترکہ کانفرنس منسوخ کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف سرگرم بحرینی نیشنل انیشی ایٹو (ایک غیر سرکاری تنظیم) نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی قابض ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کانفرنس کو منسوخ کرے، جو 13 مارچ کو ہونے والی ہے۔

نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیوں منسوخ کیا ؟

عبرانی نیوز ویب سائٹ "واللا" کی طرف سے شایع کردہ ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا دورہ امارات منسوخ کردیا ہے۔

امارات اور "اسرائیل”کے اشتراک بغیرکپتان جنگی بحری جہاز تیار

متحدہ عرب امارات اور قابض اسرائیل کے درمیان بڑھتے ہوئے فوجی تعلقات کی جلو میں دونوں ممالک کی دفاعی کمپنیوں کی طرف سے تیار کردہ پہلا بغیر کپتان فوجی جہاز (بغیر کیپٹن) آج منظر عام پر آیا ہے۔

فلسطینی علما کی سوڈان کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اعلان کی مذمت

سوڈان کی خود مختارعسکری کونسل کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کے اعلان پر فلسطینی علما کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

سوڈان کی سیاسی قوتوں نے اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن مسترد کردی

سوڈان کی سیاسی جماعتوں نے ملک کی عبوری حکومت کے اسرائیلی قابض ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے رجحان کو مسترد کردیا ہے۔

منامہ میں عبرانی سال کا جشن منانے کے خلاف مظاہرے

گذشتہ ہفتے کی شام سے لے کر پیر تک بحرینی شہراور دارالحکومت منامہ کی سڑکوں پر مظاہرے جاری رہے۔ انہوں نے اسرائیلی قابض ریاست کے ساتھ اپنے ملک کےتعلقات معمول پر لانے سے انکار کر دیا، اور انہیں ملک میں عبرانی سال کی تقریبات منانے کی مخالفت میں مظاہرے کیے۔