
’بن گویر ملیشیا فلسطینیوں کو ڈرانے اور ان پر حملوں کی کوشش ہے‘
منگل-4-اپریل-2023
بین الاقوامی ادارے "حشد" نے اسرائیلی قابض حکومت کی طرف سے نام نہاد "نیشنل گارڈ" کے قیام کی منظوری کی مذمت کی۔ حشد کا کہنا ہے کہ یہ ملیشیا آباد کار گروپوں کو فلسطینیوں پرحملوں میں قانونی حیثیت دینے کا ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔