
بیت المقدس میں فائرنگ سے دو فلسطینی شہید، تین زخمی
بدھ-13-مارچ-2024
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغرب میں واقع قصبے الجیب کے قریب گذشتہ رات اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان اور ایک بچہ شہید اور تین زخمی ہوگئے۔
بدھ-13-مارچ-2024
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغرب میں واقع قصبے الجیب کے قریب گذشتہ رات اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان اور ایک بچہ شہید اور تین زخمی ہوگئے۔
پیر-4-مارچ-2024
اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈکوارٹر والے شہر رام اللہ میں پیر کے روز کارروائی کر کے سولہ سالہ فلسطینی بچے کو شہید کر دیا ہے۔ یہ فوجی کارروائی رام اللہ میں قائم الامعری پناہ گزین کیمپ پر کی گئی ہے۔ اس فوجی کارروائی کو رواں سال کے دوران رام اللہ میں اسرائیل کی سب سے بڑی کارروائی کہا جا رہا ہے۔ علاوہ ازیں 55 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
پیر-4-مارچ-2024
پیرکی صبح اسرائیلی قابض فوج نے شہید معاذ المصری کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا معاذ نے گذشتہ سال وادی اردن کی ایک مزاحمتی کارروائی میں حصہ لیا تھا جس میں متعدد صہیونی ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے۔
منگل-27-فروری-2024
غرب اردن میں اسرائیلی قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی میں آج منگل کی صبح طوباس شہر اور شہر کے جنوب میں الفارعہ کیمپ میں تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پیر-29-جنوری-2024
مغربی کنارے میں صیہونی غاصب فوج کے حملوں میں پیر کی صبح سے اب تک پانچ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
جمعرات-18-جنوری-2024
غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کی ایک گاڑی پر مسلح حملے کے بعد اسرائیلی قابض فوج نے ایک کار پر ڈرون سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم پانچ فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔
جمعرات-18-جنوری-2024
مغربی کنارے کےشمالی شہر طولکرم کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید ہوگئے۔
اتوار-14-جنوری-2024
آج اتوار کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کے 100دن ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور جنگی جرائم کے ارتکاب کا سلسلہ جاری ہے اور مزید فلسطینیوں کو خون میں نہلا دیا گیا ہے۔
پیر-8-جنوری-2024
مقبوضہ بیت المقدس کے قریب بیت اکسا چوکی پر اتوار کی شام تین شہریوں کو اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ شہید ہونے والے دو میاں بیوی اور ایک ان کی تین سالہ بچی شامل ہیں۔
جمعرات-4-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے نائب سربراہ صالح العاروری کی والدہ نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کی شہادت "وطن کا فدیہ" ہے۔ جب کہ ان کی بہن نے کہا کہ وہ ہر سجدے میں شہادت کی دعا مانگتے اور اس کی تمنا کرتے تھے۔