
طولکرم کے نورشمس کیمپ میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
جمعرات-29-اگست-2024
مغربی کنارے کے شمال مغرب میں واقع شہر طولکرم کے مشرق میں واقع نور شمس کیمپ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔
جمعرات-29-اگست-2024
مغربی کنارے کے شمال مغرب میں واقع شہر طولکرم کے مشرق میں واقع نور شمس کیمپ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔
بدھ-28-اگست-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے قابض صہیونی فوج کی طرف سے مغربی کنارے میں نہتے فلسطینیوں کے تازہ قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان وحشیانہ مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی کو مجرمانہ غفلت قرار دیا ہے۔
بدھ-28-اگست-2024
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج بدھ کی صبح قابض صہیونی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں کم سےنو شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بدھ-28-اگست-2024
کل منگل کو مغربی کنارے کے گورنریوں میں قابض اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کے خلاف متعدد مزاحمتی کارروائیوں کو ریکارڈ کیا گیا۔
منگل-27-اگست-2024
آج منگل کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں طولکرم، بیت لحم اور قلقیلیہ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بہ طور احتجاج شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔
منگل-27-اگست-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں گذشتہ شام پانچ فلسطینی شہریوں کی اسرائیلی بمباری میں شہادت کے بعد غرب اردن کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ قابض دشمن کے خلاف مسلح جدو جہد تیز کریں اور دشمن کے ہرکیمپ اور چوکی کو نشانہ بنائیں۔
منگل-27-اگست-2024
قابض صہیونی فوج کی طرف سے غرب اردن کےشمالی شہر طولکرم کے مشرق میں نور شمس کیمپ پر میزائلوں سے کی گئی بمباری پانچ شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوئے۔
پیر-26-اگست-2024
فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت کے قریب قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو نوجوان فلسطینی شہید ہو گئے۔
جمعرات-22-اگست-2024
آج جمعرات کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں قائم پناہ گزین کیمپ پر بربریت میں مزید تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
جمعرات-22-اگست-2024
غزہ - مرکزاطلاعات فلسطیناسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ ہماری فلسطینی قوم گذشتہ سات دہائیوں سے قابض بدمعاش اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کا شکارہے۔