جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں دو خواتین شہید، 6 افراد زخمی
بدھ-24-اپریل-2024
منگل کو لبنان کے جنوب میں حنین قصبے میں ایک گھر پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کے نتیجے میں دو لبنانی خواتین شہید اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔
بدھ-24-اپریل-2024
منگل کو لبنان کے جنوب میں حنین قصبے میں ایک گھر پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کے نتیجے میں دو لبنانی خواتین شہید اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔
بدھ-24-اپریل-2024
کل منگل کومسلسل پانچویں روز خان یونس کے ناصر میڈیکل ہسپتال میں "اسرائیلی" کے قابض فوج کی طرف سے قائم کی گئی اجتماعی قبر سے شہداء کی لاشیں نکالنے کی کارروائیاں جاری رہیں۔ گذشتہ روز اجتماعی قبر سے مزید 35 شہداء کی لاشیں نکالی گئیں۔ اس طرح گذشتہ پانچ دنوں کے دوران برآمد ہونے والی لاشوں کی کل تعداد 310 ہو گئی ہے۔
منگل-23-اپریل-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے غزہ جنگ کے حوالے سے متنازع بیانات اور حماس کو معاہدے تک پہنچنے میں رکاوٹ کا ذمہ دار ٹھہرانے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
منگل-23-اپریل-2024
غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 3 مزید اجتماعی قتل عام کیے ہیں جن میں 32 شہید اور 59 زخمی ہیں جنہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں میں داخل کیا گیا۔
منگل-23-اپریل-2024
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر 200 دن کی وحشیانہ اسرائیلی جنگ کے بعد جنگ کے نتائج اس کی شدت اور فلسطینی شہریوں کو براہ راست اور جان بوجھ کر نشانہ بنانے کے لحاظ سے بھیانک دکھائی دے رہے ہیں۔
منگل-23-اپریل-2024
غزہ میں سرکاری میڈیا کے دفتر نےبتایا ہے کہ عملے نے چار دن کی تلاش کے دوران خان یونس کے ناصر میڈیکل ہسپتال میں قائم ہونے والی اجتماعی قبر سے اب تک283 شہداء کی لاشیں نکالیں۔ گذشتہ روز مزید 73 فلسطینی شہداء کے جسد خاکی برآمد کیے گئے ہیں۔
منگل-23-اپریل-2024
عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے کمال عدوان ہسپتال کو ایک ہفتے کے اندر دوسری مرتبہ ایندھن اور طبی سامان پہنچانے کی کوشش ناکام رہی ہے۔
منگل-23-اپریل-2024
اسرائیلی قابض فوج نے پیر کے روز اعتراف کیا کہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائی کے دوران اس کے 8 افسران اورسپاہی زخمی ہوئے۔
پیر-22-اپریل-2024
اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں شہریوں کے 6 اجتماعی قتل عام کیے جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے اندر 160 کے قریب شہری شہید اور زخمی ہوئے۔
اتوار-21-اپریل-2024
غزہ کی پٹی میں سول ڈیفنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پٹی کے مختلف علاقوں سے تقریباً 2000 شہریوں کے لاپتہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن کا ان علاقوں سے قابض افواج کے انخلاء کے بعد ان کا انجام معلوم نہیں ہے۔