اسرائیل نے مغربی کنارے میں پانچ یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دے دی
جمعہ-28-جون-2024
اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے اعلان کیا کہ اسرائیلی منی کابینہ نے مغربی کنارے میں بستیوں کی تعمیر کے لیے کئی اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔
جمعہ-28-جون-2024
اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے اعلان کیا کہ اسرائیلی منی کابینہ نے مغربی کنارے میں بستیوں کی تعمیر کے لیے کئی اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔
ہفتہ-24-فروری-2024
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید دوسرے ملکوں سے لا کر مزید یہودیوں کو بسانے کے لیے 3300 نئے گھر بنا کر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان اسرائیل کے دائیں بازو کے وزیر بذالیل سموٹریچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم 'ایکس' پر کیا ہے۔
ہفتہ-31-دسمبر-2022
جمعہ کے روز قابض اسرائیلی فورسز نے ایک مرتبہ پھر ناجائز یہودی بستیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ فلسطینی مظاہرین پر قابض فورسز نے ربڑ کی گولیاں چلانے کے علاوہ آنسو گیس کی بد ترین شیلنگ کی۔ جس سے کئی مظاہرین کی حالت خراب ہوگئی۔
منگل-27-دسمبر-2022
یہودی آباد کاروں کا ایک گروہ پولیس کی مدد سے آج صبح مشرقی بیت المقدس کے ضلع سلوان پر چڑھ دوڑا اور اس نے فلسطینی خاندان کی ملکیت قطعۂ زمین سے انہیں بے دخل کرنے کے منصوبے پر عمل کیا۔
پیر-26-دسمبر-2022
القدس مرکزِ تحقیق نے اسرائیل کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ پر نئی پابندیاں مسلط کرنے کی سنگین کوششوں سے خبردار کیا ہے۔
جمعہ-2-دسمبر-2022
القدس پارلیمنٹیرینز لیگ نے فلسطینی عوام کی زمینوں اور حقوق کی مسلسل اسرائیلی خلاف ورزیوں کے حوالے سے عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔
منگل-22-نومبر-2022
یہودی آباد کاروں کے ایک متشدد گروہ نے زیتون کے درختوں کو آگ لگائی، فلسطینیوں کے گھروں کی دیواروں پر نسل پرستانہ نعرے لکھے اور طولکرم کے مشرق میں واقع رامین گاؤں میں متعدد گاڑیوں کے ٹائروں کو نقصان پہنچایا ہے۔
جمعرات-10-نومبر-2022
اسرائیلی حکام کی جانب سے یہودی بستی کی تعمیر کے لے کھدائی اور بلڈوزنگ کا کام دو روز سے جاری ہے۔ فلسطینی گاؤں ام الحیران میں صحرائے نقب میں منگل کی صبح کھدائی کا دوسرا روز تھا۔
جمعرات-10-نومبر-2022
یہودی بستیوں کی تعمیر کے لیے سرگرم ادارے ایلاد سیٹلمنت ایسوسی ایشن کو قابض اسرائیلی اتھارٹی نے نئی یہودی بستیوں اور رہائشی یونٹس کی تعمیر کے لیے 7،9 ملین ڈالر کی خطیر رقم منتقل کر دی ہے۔
پیر-7-نومبر-2022
معتبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکام مقبوضہ بیت المقدس اور مسجدِ اقصیٰ کو صہیونی ریاست کا باقاعدہ حصہ بنانے کی نئی اسکیمیں نافذ کر رہے ہیں۔