جمعه 15/نوامبر/2024

ڈرون حملہ

حزب اللہ کی بمباری اسرائیلی افسر ہلاک ،الجلیل میں بجلی منقطع

اسرائیلی قابض فوج نے اعتراف کیا ہے کہ جمعہ کے روز مغربی الجلیل میں حزب اللہ کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی افسر مارا گیا۔ شام سے داغے گئے میزائل کے نتیجے میں مقبوضہ شام کے گولان میں آگ بھڑک اٹھی اور بالائی الجلیل میں بجلی منقطع ہوگئی۔

مقبوضہ گولان میں ڈرون دھماکے میں 9 اسرائیلی فوجی زخمی

شام کے مقبوضہ علاقے گولان میں گرنے والے جنوبی لبنان سے لانچ کیے گئے ڈرون کے دھماکے کے نتیجے میں نو اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔

انصار اللہ کا بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دو جہازوں پر حملوں کا اعلان

یمن کی انصار اللہ مزاحمتی فورسز سے وابستہ یمنی مسلح افواج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دو بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے "کیونکہ ان کی ملکیتی کمپنیوں نے مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہوں پر داخلے پر پابندی کے فیصلے کی خلاف ورزی کی تھی"۔

حزب اللہ کا 6 اسرائیلی قابض فوج کے چھ کیمپوں پر میزائل حملے

حزب اللہ نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے میزائلوں اور ڈرونز کے ساتھ اسرائیلی قابض فوج کے چھ مراکز کو نشانہ بنایا۔ حملوں میں کاتیوشا اور الفلق میزائلوں کا استعمال کیا گیا۔

حزب اللہ کا شعبہ فارمز میں اسرائیل کے آرٹلری کیمپ پر ڈرون سے حملہ

لبنانی حزب اللہ نے ہفتے کی صبح مقبوضہ لبنانی شعبہ فارمز میں قابض فوج کی ایک آرٹلری کیمپ پر ڈرون سےحملہ کیا۔

گولان پرحزب اللہ کے ڈرون حملےمیں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی

اتوار کی صبح لبنانی حزب اللہ نے مقبوضہ گولان میں "یردن" نامی اسرائیلی فوجی کیمپ میں صہیونی ملٹری کمبیٹ بٹالین کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ آور ڈرونز کے ایک غول سے حملہ کیا۔

جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری میں 2 شہری شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون کی جانب سے شہریوں کی گاڑی پر بمباری کے نتیجے میں دو شہید ہوگئے۔

جنوبی لبنان میں ایک کار پراسرائیلی بمباری میں دو شہری شہید

منگل کی شام جنوبی لبنان کے شہر صورمیں اسرائیلی قابض فوج کے طیاروں کی ایک کار پر بمباری کے نتیجے میں دو افراد شہید ہو گئے۔

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی کار پربمباری میں چار افراد شہید

جمعرات کو اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان میں ایک کار پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کار میں سوار کم سے کم چار شہری شہید ہوگئے۔

رفح پراسرائیلی فوج کی چڑھائی جنگ بندی کی کوششوں کو تباہ کرنا ہے:الرشق

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیل کے حملے اور کراسنگ پر قبضے کا مقصد ثالثوں کی کوششوں کو روکنا اور جارحیت اور تباہی کی جنگ کو بڑھانا ہے۔