جمعه 09/می/2025

مزاحمتی کارروائیاں

القسام کےحملے میں اسرائیلی فوجی کیریئر اور ٹینک تباہ

جمعرات کی شام اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ کیمپ کے مغرب میں سول ڈیفنس کے قریب ایک اسرائیلی فوجی بردار جہاز کو اینٹی آرمر شیل سے نشانہ بنایا۔

غزہ پر نسل کشی کی جنگ کےدوران اب تک 12000 اسرائیلی فوجی زخمی

قابض صہیونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی پر نسل کشی کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 12000 فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔

بین گوریون ایئرپورٹ 5 ماہ کے لیے بین الاقوامی پروازوں کے لیے بند

اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے کہا ہے کہ ایئرپورٹ اتھارٹی نے تل ابیب کے علاقے میں بین گوریون ہوائی اڈے کو بین الاقوامی پروازوں کے لیے 5 ماہ سے زائد عرصے کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تل ابیب میں طاقت ور رن اور آپریش، چھ صہیونی فوجی ہلاک،50 زخمی

مقبوضہ فلسطین کے شہرتل الربیع (تل ابیب) میں اتوار کے روز ایک گاڑی کی ٹکر سے کم سے کم چھ اسرائیلی فوجی ہلاک اور پچاس کے قریب زخمی ہوگئے۔

القسام کا جبالیہ میں قابض فوج پر بوبی ٹریپ حملہ، کئی فوجی جھنم واصل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ میں قابض صیہونی فوج کو ایک مکان میں بوبی ٹریپ حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

لبنان میں لڑائی کے دوران سات اسرائیلی فوجی ہلاک، درجنوں زخمی

قابض صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران اس کے کم از کم سات فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ گذشتہ 48 گھنٹوں کے اندر فوج کی ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔

مغربی کنارا: قابض فوج،آباد کاروں کے خلاف 80 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک ہفتے کے اندر قابض افواج اور آباد کاروں کے خلاف 80 سے زائد مزاحمتی کارروائیاں کیں۔

شمالی غزہ میں لڑائی کے دوران افسر سمیت تین اسرائیلی فوجی جھنم واصل

قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کی شام شمالی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران ایک افسر سمیت تین اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے

قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے کی شام سے لبنان اور غزہ کے محاذوں پر 123 فوجی زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 23 مختلف جنگی محاذوں پر گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زخمی ہوئے۔

جبالیہ میں مزاحمتی کارروائی معجزہ اور قابل ذکر ذہانت ہے:تجزیہ نگار

فلسطین کے ایک عسکری اور تزویراتی ماہر میجر جنرل محمد الصمادی نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ کیمپ میں جو کچھ کر رہےہیں وہ ایک "آپریشنل معجزہ اور ایک قابل ذکر ذہانت" ہے۔ انہوں نے کہا کہ قابض فوج کا مقابلہ کرنے میں اس کی کامیابی ہے۔ فوجی صلاحیتوں میں فرق کے باوجود، ایک غیر معمولی حکمت عملی کی فتح کی نمائندگی کرتی ہے۔